نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت شکریہ تابش بھائ
  2. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اسے بھلانے کا راحل بس ایک (۔۔۔) عداوتوں کے سمندر میں ڈھونڈنا ہو گا
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہو گا وجود اپنا کہیں خاک میں پڑا ہو گا کسے خبر تھی کہ یہ تخت وتاج یہ مال و زر دو نوالوں کی قیمت پہ بیچنا ہو گا واہ راحل بھائی۔۔۔ کمال کر دیا
  4. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    گلِ حزیں کو ستاتے ہیں یوں بھی سب مل کر واہ کیا بات ہے۔۔۔۔ مشاعرے میں گُل بھی موجود ہے۔ :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    معلوم نہیں۔۔ وہی ہم بھی سوچ رہے ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    مبارک۔۔۔ استاد محترم نے با آوازِ بلند "اجازت" دے دی
  7. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جن کے نام کی بجائے سٹارز نظر آ رہے ہیں۔۔۔ وہ کون سے والے بھائی ہیں؟
  8. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    عاطف بھائی آپ کہاں ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    عاطف ملک بھائی اور عرفان علوی بھائی بھی موجود ہیں جو ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں بولے۔ البتہ راحل بھائی نے محفل کا آغاز کر کے استاد محترم سے اجازت طلب کی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    صابرہ آپا آپ کچھ کچھ پروین شاکر جیسی لگ رہی ہیں۔ سلامت رہئیے
  11. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    صابرہ آپا کی ویڈیو آئی تو آواز غائب۔۔۔ اب کیا کریں۔۔۔ آواز سے گزارا کریں یا تصویر سے؟ کوشش جاری ہے۔۔۔ منہاج بھائی بالکل خاموش بیٹھے ہیں روؤف بھائی کی طرح۔ سبق یاد تو نہیں کر رہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    استاد محترم بھی نظر آ گئے خیر سے۔۔۔ ما شاء اللہ بہت قابلَ احترام لوگ سامنے ہیں۔ اللہ پاک نظرِ بد سے بچائیں اردو محفل کی تمام رونقیں قائم و دائم رہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہاں مسئلہ ہو رہا ہے محفل میں
  14. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    صابرہ آپا کو شاید سلیمانی ٹوپی مل گئی ہے ۔۔۔ آواز آ رہی ہے مگر تصویر نہیں۔۔۔ سب کوشش میں لگے ہیں۔۔۔ دیکھئیے کیا ہوتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    خلیل بھائی کیا ہم ساتھ ساتھ اس لڑی میں تبصرہ کرتے جائیں ؟
  16. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ما شاء اللہ سبھی تیار بیٹھے ہیں اپنا کلام سنانے کو۔ راحل بھائی ہم اسی لڑی میں پنے جوش وخروش کا مظاہرہ کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں اور کوئی جگہ نہیں ملی۔ بعد میں آپ اسے بےشک کسی دوسری لڑی میں منتقل کروا دیجئیے گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    وقار بھائی۔۔۔۔ انڈے ابال لئے ہیں اور ٹماٹر بھی کاٹ کر نمک ڈال کر رکھ دئیے ہیں۔ آپ نے کہا تھا نا کہ تیار رکھنا۔ تو اب بتائیے کہ ہم کس وقت کھانا شروع کریں؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کی طرف سے مزید سوالات ہمارے لئے عزت افزائی کا سبب ہوں گے وقار بھائی ۔ اگر پوچھنا چاہیں تو۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ما شاء اللہ تو وہ گھڑی آن پہنچی جس کے لئے تیاریاں کی جا رہی تھیں۔ ان شاء اللہ سب اچھا اچھا ہی ہو گا۔
Top