نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جب الزام سر پر آنے لگا تو پٹری ہی بدل لی آپ نے روؤف بھائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    "ظالم" سے تھوڑا اونچا مقام دیجئیے بھائی۔۔۔ پھر بتاتے ہیں :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کس لئے اتنا ہنس رہے ہیں بھائی۔۔۔۔ ہمیں تو ڈانٹ کھانے کی عادت ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہت شکریہ وقار بھائی۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کام کی تصاویر؟ جو کام ہم وہاں کرتے ہیں اس کے بارے پوچھ رہے ہیں؟
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ہم نے تو ابھی سے انتظار کرنا شروع کر دیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آمین ثم آمین۔ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ قدیر بھائی۔ کسی بھی طرح سے انسان دوسرے انسان کے کام آ سکتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہم کنستر تیار رکھیں وقار بھائی؟؟؟
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جس میں ایکٹیویٹی سینٹر کے بارے لکھا ہے اسی میں ہے اس بارے بھی۔ کہ خدمت خلق اور ایسے ہی کچھ دوسرے کام۔ ہم ان کاموں سے خوش اور مطمئن ہیں ۔ کسی دوسرے کی خوشی کا باعث اور بھی مختلف چیزیں ہو سکتی ہیں۔ اس کے لئے ضرور ہے کہ اپنے آپ سے بات کی جائے، اور سوچا سمجھا جائے کہ آپ کو کیا چیز خوشی دیتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ہم حاضر ہیں بھائی۔ کیا کرنا ہے آنکھیں اور کان کھلے رکھنے کے علاوہ؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    سلامت رہئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    تھوڑی دیر کے لئے ہوئی تھی کیفیت واقعی روبوٹ والی۔۔۔ مگر سنبھال لیا خود کو۔ :confused:
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    @محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ۔۔۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ عقل کے گھوڑے کس سمت دوڑائے جائیں؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ گڑے مردے کیسے اکھاڑیں۔ کسی ایک معاملے میں مدد کیجئیے اور ڈھیروں دعائیں پائیے۔ فہد اشرف بھائی آپ کی ذہانت بھی ماشاءاللہ کمال کی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیا کریں بھائی کہ ہم ہمیشہ ہی سب کی سلامتی کی دعا کرتے رہتے ہیں اور خاص طور پر بھائیوں کے لئے۔ ویسے ناشائستہ لہجہ تو کبھی ہمارا ہوتا ہی نہیں۔ طبیعت تو الحمد للہ ٹھیک ہے ۔۔ ہاں تو کیا لڑائی کا موڈ...
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    یہ ہوئی نا بات۔۔۔ واہ کیسے عقل کے گھوڑے دوڑائے آپ نے بھائی۔ زیادہ پانی ہو گا نا۔۔۔ آج کل بارشیں بھی تو بہت ہو رہی ہیں نا۔ اب معلوم ہوا بھائی کہ ہم کیوں رُک گئے تھے کہ بارش تھی ہی بہت طوفانی۔ سوموار یا منگل کو نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    سلامت رہئیے
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    لیں جی زیک بھائی یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ ابھی ابھی تو آسانی رہے گی، مٹی نرم ہو گی نا۔ "جی" کا کیا ہے، اسے تو سمجھایا بھی جا سکتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    آٹا بھی تو ادب والی چیز ہے نا بھائی۔۔۔ اس بارے معلوم کرنا علم ہوا۔۔۔ تو علمی ادبی سوال ہو گیا نا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ہر کام میں فائدہ نقصان تھوڑی دیکھتے ہیں بھائی
Top