نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    بس ہمسایوں کی چھت نہ اڑے۔۔۔ اپنے گھر کے فرش کی خیر ہے بھائی :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اب یہاں پہ گڑے مردے اکھاڑتے ہیں اور عقل کے گھوڑے دوڑاتے ہیں زیک بھائی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہاں ہاں ضرور آکھنا اور اگلی واری کروشیا لے کے آئیے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اب ہماری باری سُورج ڈوبا شام ہو گئی تن میں چنبیلی پھُولی، من میں آگ لگانے والے میں کب تجھ کو بھُولی کب تک آنکھ چراؤ گے؟ پوربی پردیسی کب آؤ گے؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ورنہ کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    گھوڑوں کا دانہ پانی بھی چیک کرنا ہے سیما آپا
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    کس طرف چلیں عاطف بھائی۔۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    آپ کو چاہئیے تھا کہ اچھے سے ڈھونڈتے ۔ کہیں نہ کہیں سے مل ہی جانا تھا ۔ کسی سیانے کو ڈھونڈ لیتے جو عقل کے گھوڑے دوڑآ کر کروشئیے کو کہیں سے گڑھے مردے کی طرح اکھاڑ لاتا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    گڑھے مردے اکھاڑے جائیں یا عقل کے گھوڑے دوڑائیں جائیں یا دونوں ہی کام ایک ساتھ کئے جائیں؟ سید عاطف علی بھائی زیک بھائ عثمان بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی سیما علی آپا
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    کروشیا سیکھنے کے بارے کیا خیال ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی واہ۔۔۔ ہم نے کروشیا کی لڑی دیکھی اور سیما آپا بھی آ گئیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    کروشیا کبھی کروایشیا ہوا۔۔۔ پھر کئی نام بدلے۔۔ کبھی سانپ بارے بحث ہوئی، کبھی کہیں مور ناچا۔ گھوڑے تانگے کی سواری بھی ہوئی۔ کبھی پیازی کروشیا کا ذکر ہوا۔ ایک تھا کروشیا ۔آیا تھا سکھانے ۔ گیا الماری میں ۔ پھر مرلے اور ایکڑوں یا کنالوں پر بھی بات ہوئی، سبزیاں اور مکئی اگائی گئی۔ پھر لڑی خاموش کی...
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ بلاول بھائی کو کوئی بھول کر بھی نہیں بھولتا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آج کل سبھی ہم سے نظریں پھیر رہے ہیں بھائی۔ تو کیا ہم جائیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بے رونقی سے کوچہ و بازار بھر گئے آوارگانِ شہر کہاں جا کے مر گئے
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جلدی سے بتائیں تا کہ ہم توپوں کا رُخ آپ کی طرف کریں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    روؤف بھائی۔۔۔ ہم چاہے صبح سے شام تک لڑتے رہیں مگر کہیں نہ کہیں تو "اتفاق" ہے ہمارا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: سلامت رہئیے اس "کیوں" پہ راحل بھائی۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    یہ بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ کسی کا نہ رہنے دیا اس طرح تو۔ :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    کیا بربادی والی لڑیوں کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوتا ہے یا صرف سنجیدہ لڑیوں کے ساتھ؟
Top