زیک بھائی۔۔۔ اس خصوصیت پر روؤف بھائی کو خصوصی انعام سے نوازا جائے۔
بلکہ عاطف بھائی یہ کام آپ ہی کر دیجئیے۔ ہمارا چائے کا تھرماس ضائع جا رہا ہے انتظار میں۔
کل بروز اتوار 31 جولائی ۔۔۔۔ چھٹی منائی جائے گی۔
اب تک 3 ٹورنامنٹ ہو چکے ہیں ۔ زیک بھائی اور عاطف بھائی کے درمیان ایک گیم باقی ہے۔ اس کے کھیلنے کے بعد 4 مکمل ہوں گے۔
زیک بھائی اور سید عاطف علی بھائی آپ اپنی گیم کا دوسرا حصہ کس دن کھیلنا چاہتے ہیں؟
بہت دلچسپ رہی آج کی کسوٹی۔۔۔
راحل بھائی اور وقار بھائی دونوں نے دل و جان سے کھیلا۔
راحل بھائی تو ساتھ ساتھ گھر میں بھی مصروف تھے۔ آج کی کسوٹی یادگار بنانے کے لئے سب کا شکریہ۔