دانا وہی جو اپنی غلطی کی اصلاح کرے اور پھر شمع سے شمع جلاتا جائے۔۔۔ دوسروں کی اصلاح کرتا جائے۔
اب ہم جاتے ہیں۔ کہیں ہماری ہی اصلاح نہ ہونی شروع ہو جائے کھانا بنانے کے سلسلہ میں۔ سارے لحاظ ختم ہو گئے ہیں تین ماہ پلنگ توڑنے کے بعد۔
ویسے سید عاطف علی بھائی۔۔۔ "پلنگ توڑنے" کو کیا" بستر توڑنا " بھی...