ہاں نا راحل بھائی۔۔۔ ہم بھی حیران ہیں کہ یہ آناً فاناً کیسے ہو گیا ہم سے۔۔۔ خیر آناً فاناً ڈھائی گھنٹے کا تو نہیں ہوتا۔
بیٹھے تو تھے ہم بس مشاعرہ سننے کو۔۔۔ لیکن دماغ چونکہ خالی تھا اس وقت۔۔۔ تو ۔۔۔ سمجھ گئے نا۔:ROFLMAO:
حالانکہ شیطان کو بھی فیصلہ کرنے میں کچھ ساعتیں تو لگتی ہوں گی۔۔ بس ٹک ٹک...