نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اب تو ختم ہو رہے ہیں آم
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    25 ۔30 سال پہلے۔۔۔۔۔۔۔ عمران سیریز بھی پڑھتے تھے؟؟؟
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہاں نا۔۔۔ عمل تو ہم نے اپنے دماغ کے مشورہ پر کیا ہے بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    یہ مشاعرہ کامیاب ہونے کے بعد کی رونق ہے راحل بھائی۔ آپ بھی ساتھ میں خوشی منائیے۔ اور اگلے مشاعرہ کا پروگرام بنائیے۔ نیرنگ خیال بھائی تو "لڑی برباد کیجئیے" شروع کر کے ہم لوگوں کے بھروسے چھوڑ گئے ہیں اور مزے کی بات کہ اسے کوئی بھی برباد نہیں کر رہا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جہاں پیاز کا ذکر آیا عاطف بھائی ہماری غلطی پکڑنے کو موجود۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم نے پیاز کڑوے لکھ دیا بجائے پیاز کڑوی لکھنے کے۔ ہم نہیں درست کر سکتے بھائی۔۔۔ ہماری پیازوں کو ہمارے حال پر چھوڑ دیجئیے پہلے کَتری پیاز بڑے سلائسیز میں۔ پھر ان کو باریک باریک کُترا۔ اب ٹھیک نا...
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ایسا ہو نہیں سکتا۔۔۔ ک پر زبر لگایا تو کام ٹھیک ہو گیا بھائی،
  7. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    پہلے تو صحیح کرتے ہیں ٹیگ۔۔۔ ابھی پیاز زیادہ کڑوے تھے۔۔۔۔ اب دیکھئیے فہد اشرف بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اوہ ۔۔۔۔ ہم بھی نا ۔۔ ایویں اپنے اچھے سے بھائی کو کیا کچھ سنا ڈالا فہد بھائی کی باتوں میں آکر کَترنا بھی تو ہو سکتا تھا نا۔۔۔ اور چوہیا کی بجائے درزن ہونا پھر بھی بھلا ہے۔ شکر ہے کسی کو سمجھانا نہیں پڑا، ہم نے خود ہی تفتیش کر لی کَترنے اور کُترنے کے معاملے میں شاباش گُل یونہی کبھی کبھی دماغ...
  9. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آج سے @فہداشرف بھائی ہماری سائیڈ پہ ہیں۔۔۔ :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    لیکن ہم تو پیاز کاٹتے ہوئے سب بھول گئے کہ کون سی بات کہاں چھوڑ کر گئے تھے۔۔۔۔ یاد کروائیے تو؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    لسٹ دے دی بھائی۔۔۔ اور بھی ڈھیروں ہیں۔ اپنا اور کام ہی کیا ہے بھلا۔ آپ بھی پڑھتے ہیں نا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: یہ نشانہ چوک جانے کا غم ہے کیا روؤف بھائی؟؟؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: یہ کہتے ہوئے چلتے ہوں گے نا چلے تو کٹ ہی جائے گا یہ سفر آہستہ آہستہ
  14. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    محاورہ بولا ہو گا بھائی۔۔۔ روؤف بھائی ایسا کہہ ہی نہیں سکتے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    زیک بھائی۔۔۔ ہم ڈنر کے بعد دیتے ہیں باقی سوالوں کے جواب۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کترنے کا کام تو چوہیا کرتی ہے بھائی۔۔۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جیکان کی واپسی برف کے اس پار دشمن چٹانیں سمندر کا دروازہ پُراسرار اغوا (چار حصے ہیں اس کے) اور بھی ہیں کافی پسند کے ۔۔۔ اور بتائیں کیا؟ یہ والے جو بتائے ہیں "خاص نمبر" ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    سب دیکھ لیں کیسے کیسے پروگرام بنائے بیٹھے ہیں عاطف بھائی
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کہاں؟؟؟؟ یعنی کہ ابھی معلوم ہی نہیں کہ کہاں ہیں نرگس
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اچھا ہے نہ کہ آنے جانے کا خرچہ بھی بچا اور چاکلیٹ پھول بھی نہ لے جانے ہوتے۔ بچت ہی بچت
Top