ہاں تو دیجئیے نا فیصلہ۔۔۔
ہم کہاں کسی قسم کی رخنہ اندازی کر رہے ہیں۔
اور برداشت کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ کڑی سے کڑی نگرانی رکھئیے ہم پر۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
صحیح پہچانا آپا۔
پہلے دن سے ہم نے انھیں ہی "استاد " مانا ہے ۔ اور انھی کے نقشِ قدم پر چلتے رہے۔ اب تو ہمارے ہاتھ میں ہر وقت تیل کا کنستر رہتا ہے بغیر ڈھکن کے۔۔۔
سنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔
گزرے وقتوں کی جھلکیاں پریشان کر رہی ہیں ۔ دعا کیجئیے گا کہ ہمارے بھائی خیر و عافیت کے ساتھ صحت یاب ہوں آمین
آپ تو ایسے نہیں کہیں نا۔۔
ہم تو خواب میں بھی کسی کے ماتھے پہ بل دیکھ لیں تو سدھر جاتے ہیں۔۔۔ ڈیزاسٹرنگ پلس ڈیسٹرائینگ تو ہمیں انگریزی میں لکھنا بھی نہیں آتا۔ :battingeyelashes:
ہاں تو رُکے ہوئے ہیں نا محترم۔۔
اور کیسے روکیں۔۔۔ کیا اب دوسرا بازو بھی بیکار کر بیٹھیں ؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کچھ جرائم ہم نے خود بھی بتا دئیے ہیں۔ انھیں بھی شاملِ تفتیش کر کے غور و تشخیص کے بعد قابلِ تشویش جانتے ہوئے ہماری ذہنی حالت کے مدِ نظر سزا کا فیصلہ سناتے ہوئے جرائم کی فہرست سے دانستہ اور غیر دانستہ جرائم کی تخصیص کی جائے جو ہمارا اولین حق ہے۔