اسے کہتے ہیں آنکھ کھلتے ہی محاذ تیار۔۔۔
صرف جرمانہ کے فوری ادا کرنے کا یاد رہ گیا ہے ہمیں ساری تحریر میں۔۔۔ فوراً سے پیشتر اکاؤنٹ نمبر فراہم کیا جائے۔ ہم آج کے آج جرمانہ ادا کر کے ضمانت کے طور پر رکھواتے ہیں۔
لیکن باقی تفصیلات اور خود پر لگے تمام الزامات پر بحث و مباحثہ کے بعد جو "بڑی عدالت" کا...