اب جبکہ ہم نے عدالت کو بھی شرمندہ کر ہی دیا ہے۔۔۔ تو ہمارا پورا پورا حق بنتا ہے کہ آج کی چائے جج صاحب ہمیں پیش کریں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دو کپ ہمارے لئے اور ایک آپ کے اپنے لئے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چَھتر کی بجائے اگر عدالت ہی ان ڈور لگ جاتی تو اچھا رہتا۔۔ چَھتر کتنے لوگوں کو سایہ مہیا کر پائے گا بھلا