نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    آئے ہو ابھی بیٹھو تو سہی جانے کی باتیں جانے دو
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ذرا پراپر کھانے کی تفصیلات بتا کر ہمارے بھی علم میں اضافہ کیا جائے آپا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا نا۔۔۔ سمجھ آ گئی کہ آپ چاہتے ہیں کہ ہم روؤف بھائی کو نہ ستایا کریں بار بار۔ ہم مان لیتے ہیں آپ کی بات۔۔۔ اب نہ ستائیں گے روؤف بھائی کو۔ لیکن ایک بات آپ مان لیجئیے ہماری۔۔۔ آپ تیار رہئیے گا اب کیونکہ ستانے کا کوٹہ تو ہم نے پورا کرنا ہی کرنا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف میں آراشی

    خوش آمدید۔ آراشی صاحبہ۔ تو وکالت کر رکھی ہے آپ نے؟ یا بس سمجھنا ہی ہے ہم لوگوں نے۔ لیکن نام میں کیوں کچھ نہیں رکھا۔۔۔ آتے ساتھ ہی تو ایسا نہیں ہو سکتا نا اپنا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے کچھ تو بتانا ہی ہو گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کے لئے۔ لیکن بہنا اس میں احساسِ کمتری جیسا تو کچھ نہیں۔ آپ کی اپنی محفل ہے، آپ بھی تعارف کروائیے اپنا۔ یقیناً آپ بہت خوشی محسوس کریں گی اردو محفل میں۔ سلامت رہئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    اب کیا الزام ہے ہمارے سر زیک بھائی:bulgy-eyes:
  7. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    غیر متفق کی ریٹنگ۔۔ کیونکہ اس کی ذمہ داری انھوں نے اٹھا لی ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    جب اسد علی رانا سمیت آپ سب اس بات پر متفق ہیں کہ مغز نام کی کوئی چیز ہمارے پاس ہے ہی نہیں تو سیدھا کسے کریں گے بھائی:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمارا بھی یہی اندازہ ہے کہ نہیں ہو سکیں گے۔ زیک بھائی نے ہمارے کہے کے الٹ بولنا ہے یا نہیں؟ ہم اپنا اندازہ نہیں بتائیں گے ورنہ وہ تو ایک اور غیر متفق ریٹنگ دے دیں گے:LOL:
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جی سیما آپا حکم:in-love:
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عبدالقیوم چوہدری بھائی اس لڑی کی بات کر رہے ہیں کیا؟ دیجئیے اندازاہ تا کہ ہم بھی فیصلہ کر سکیں
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    وہ کون سی ہے بھلا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    یاد آ رہی ہے تیری یاد آ رہی ہے یاد آنے سے تیرے جانے سے جان جا رہی ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    گانوں کا کھیل (3)

    ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو جی لینے دو بھری برسات میں پی لینے دو پی لینے دو
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کی نہیں سنیں گے رانا صاحب
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    دوست پرانا نہیں دوستی پرانی کا بول رہے ہیں رانا صاحب۔ دیکھا اب سمجھ آنے لگی ان کی باتوں کی:ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ا 31 دسمبر شامل ہےنا؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    چلیں کوئی بات نہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    گُر سیکھیں گے؟:rollingonthefloor:
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    رفتار تو آپ کی بھی بڑھی ہے بھائی:Dجا کر مراسلہ میٹر دیکئیے ذرا
Top