نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    جلدی میں ایسے ہی ہوتا ہے اب کیا کر سکتے ہم:p اب تو بول دیا جو بولنا تھا آپ نےبھائی
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اور جو کہیں دنگل ہو گیا تو :D
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ آپس میں فیصلہ کر کے شروع کر لیجئیےلڑی۔۔۔ ہم ساتھ ساتھ شامل رہیں گے
  4. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    آپ نے کہا کہ دوسری بات درست ہے یعنی کہ ہم بہن نہیں :(اس لیے ہم نے کہا ٹھیک ہے لیکن ہم پھر بھی بھائی ہی کہیں گےآپ کو۔ اب آئی نا سمجھ:cry::cry::cry:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہمیں کیا معلوم کیسے لڑتے ہیں ایویں الزام نہ لگائیں
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ شروع کریں گے یا ہم کریں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ٹھیک ہے سمجھ گئے لیکن ہم پھر بھی بھائی ہی کہیں گےآپ کو
  8. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    دیکھ لیں آپا۔۔۔ اور کوئی چوں بھی نہیں کرنے دیتا احتجاج والی۔ :( پھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچہ گنا:cry:
  9. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    تو کیا ہم سیدھے سادے نہیں یا آپ کی بہن نہیں؟ آج فیصلہ ہو کر رہے گا
  10. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    جی بھائی چلے گئے ہیں نا لیکن یہاں بھی دیکھنا ضروری کہ کوئی سین مس نہ ہو جائے:ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    آپ سے بھی کبھی لڑی سے نکلنے کا کہا گیا یا صرف ہماری ہی گردن پتلی نظر آتی ہے سب کو:(
  12. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    اب تو اندر آ چکے تابش بھائی۔۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ٹھیک ہے آپا لیکن ہم نا انصافی ہر گز نہ سہیں گے:D سید عمران محترم کہاں ہیں اب؟ دیلھ لیں اب کون سا مراسلہ کے بارے بات ہو رہی ہے؟ ہمیں ہی لڑی سے نکالنے پہ تلے ہوتے آپ۔ سچی بتائیے گا کبھی نکلے ہم ؟ آئیندہ بھی رہیں گے اور ڈٹ کر رہیں گے:LOL:
  14. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    ہم کچھ نہیں کہیں گے آپا ورنہ زیک بھائی نے ایک غیر متفق ریٹنگ دے دینی ہے ہمیں۔ آج والی رہتی ہے ابھی ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    :D نا بھائی ہم کچھوے کی چال برقرار رکھیں گے۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    غلطی ٹھیک نہیں کی جاتی ہے، سدھاری جاتی ہے بھائی۔ اب بھگتیں ۔۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    تو کیا لڑی سے چلے جائیں؟ سب سُن لیں کہ یہ سرگوشی صرف اور صرف خلیل بھائی کے لئے ہے۔ سید عمران محترم کو اسے سننے سے پرہیز بتائی جا رہی ہے خاص طور پر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    محفل والو۔۔۔ گواہ رہئیے گا۔ ہم فرمانبرداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے جا رہے ہیں اس لڑی سے۔ اس لڑی سے کیا اس محفل ہی سے جا رہے ہیں۔ کوئی ہمیں روکنے کی کوشش بھی نہ کرے کیونکہ اب ہم نہیں رکھیں گے۔ صاحبِ لڑی ہی موجود نہیں تو خوامخواہ معصوم سی لڑی کو کیوں مشقِ ستم بنائے رکھیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :13018 تاریخ: 05 اگست 2021 وقت: 14:14
  20. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    بس اسی کی کمی تھی۔ ہمارے لئے ہے یا مخالفوں کے لئے؟؟؟
Top