نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: جلی رسی کو سانپ سمجھ کر سائیڈ پہ کر دیا گیا ہے۔۔۔ اور اسد علی رانا صاحب بخیر و عافیت "حجرہ" میں قیام پذیر ہیں۔ چونکہ تشددِ گُل کا خدشہ ہے تو حفاظت ضروری ہو گئی ہے۔ حد تو یہ ہے کہ...
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    لیں بھلا ہماری مخبریاں کروا کر کچھ نیا نہیں ہاتھ آنے والا۔۔۔ ہم خود بتا دیتے ہیں کچھ ہی دن پہلے ہم نے اپنے باغیچہ میں "پوست" کاشت کرنے کا ذکر کیا تھا۔ اسے بھی ہمارا جرم سمجھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم نے راجو اور انار کلی کو عاق کر دیا ہے اپنی زندگی سے۔۔۔ پلٹ کر ان کی خبر تک نہیں لی، اسے بھی...
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    عدالت کے روبرو۔۔۔۔۔۔ اب عدالت کے روبرو کوئی شعر ٹپک پڑے دماغ میں تو کیا کیجئیے۔۔۔ عرض کیا ہے یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے داد بے شمار دیجئیے گا جج صاحب :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں دانتوں کا خاص خیال رکھنا چاہئیے نا۔ نہیں کھانے کے لئیے جینا تو جینا نہیں ہے۔ اتنا ہی کھانا چاہئیے کہ جسے لے کر چلا جا سکے۔ اتنا نہیں کہ انسان کھانے کو اٹھا کر چلتا رہے۔ ہاں تو ایک ٹائم تو چل جاتا ہے نا "غیر پراپر" ۔۔۔ لیکن جب سب دسترخوان پر بیٹھے ہوں اور سب کے آگے بریڈ رکھی ہو تو کوئی اچھا...
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ کیا ہوتی ہے بھلا؟؟؟ ہمیں تو بس یہ معلوم ہے کہ جس کو جتنا روکا جائے کسی کام سے۔۔۔ اتنا ہی وہ اس میں دلچسپی دکھاتا ہے۔ ایسی باتوں کو سیکھنے کے لئے پی ایچ ڈی نہیں کرنی پڑتی۔ چھوٹے بچوں ہی کی طرح نا۔۔ روکیں تو کب رکتے ہیں۔ بڑے ہو کر عادت چھوٹتی تو نہ ہو گی نا ۔:ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہمارے ہی بھائی کو ہمارے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔۔۔ ہم کس عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں اب؟ ہائیکورٹ جائیں یا سپریم کورٹ؟ سادگی بہترین راہ ہے آسائشوں سے نجات پانے کی۔ اور ہمارے جرمانے کو یہیں تک محدود رکھنے کی۔ ہمارے جانے کا بھی انتظام کیا جائے۔۔۔ ہمیں بھی توبہ کرنی ہے۔ بصد شوق۔۔۔۔ ہم کوئی جگاڑ...
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا اچھا۔۔ ہم بھی تو ایسے ہی پراپر کھانے بناتے اور کھاتے ہیں۔ شاید ہی کبھی کوئی ایسا دن آئے جب بریڈ وغیرہ پر گزارا کیا جائے۔ ہاں اگر کہیں جانا ہو تو باقی تیاریوں میں زیادہ وقت نہیں مل پاتا تو پھر بریڈ یا کباب سے گزارا کر لیا جاتا ہے جیسے کہ کل ہوا۔ ہمیں ولیمہ کی دعوت پر جانا تھا۔ بھائی تو پہلے...
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    لیکن ہم اس عدالت کو اور بلندی پر لے جانا چاہتے ہیں۔ کوئی اعتراض؟
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اور یہ " ناچیز " کون سا والا "چیز " ہے؟ اتنا تو ہمیں بھی معلوم ہے کہ اس میں وافر مقدار میں خوراکی اجزاء جیسے لحمیات اور معدنیات جیسے کیلشیم اور فاسفورس موجود ہوتے ہیں۔ لیکن یہ "ناچیز"۔۔۔ اس بارے آپ بتا دیجئیے بھائی
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    دقت کا سامنا تو تب ہو گا نا جب ہم انکار کریں گے۔۔۔ آپ ایویں ہم سے دشمنی مول لینے کے چکر میں پڑ گئے بھائی۔۔۔ اپنی بہن کا ذرا بھی خیال نہیں ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    قبول ہے :lol: لیکن اس گرفتاری کو پایہ ء تکمیل تک پہنچانے کے لئے ہم آپ کو نامزد کرتے ہیں۔ کیونکہ آپ کی بات کو ہم احتراماً مان لیں گے سید عمران محترم۔ مگر باقیوں کو لے دے جائیں گے۔ :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اللہ تیرا شکر۔۔۔۔ جتنی دیر عدالت برخاست ہے۔۔۔ ہم چائے تو بنا لائیں۔ کیسا اندھیر ہے ۔۔۔ ایک گُل کے کے خلاف اتنے مخالفین
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہماری ذہنی حالت کو مدِ نظر رکھا جائے کہ سمجھنے کی حالت میں ہے یا نہیں۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    نا۔۔۔ اسی سدھے سادے ای چنگے
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کوئی دخل اندازی برداشت کرنی بھی نہیں چاہئیے۔ اب بھلا کوئی عدالت اور مجرم کے بیچ آنے کی کوئی جراءت بھی کیسے کرے۔ سب مُک مُکا آپس میں ہونا چاہئیے۔ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    سزا بھلے عمر قید کی دے دیجئیے جج صاحب مگر رانا صاحب کو ہمارے ساتھ والا حجرہ دیا جائے اور درمیان میں ایک کھڑکی بھی ہو۔ تا کہ ہم عدالت کی آنکھوں میں دھول جھونک کر وہاں سے فرار ہو جائیں اور سزا ختم ہو جائے عدالت والی۔ :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    توہین عدالت کے مرتکب نہ ہوں روؤف بھائ۔۔۔ کھانا پینا ممنوع ہے یہاں
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    نہیں ہمیں سیاسی لوگوں والے معاملات میں نہیں پڑنا۔۔۔ ہمارا کوئی چینی کا بزنس نہیں پسِ پردہ
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    سکہ رائج الوقت نا؟؟؟
Top