یہ ٹورنامنٹ گیم نمبر 4 کا دوسرا حصہ ہے۔
آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے سید عاطف علی بھائی اور زیک بھائی کے درمیان۔
عاطف بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورزیک بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر...