نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سب کے بارے تو نہیں کہہ سکتے ۔ ہمارا واسطہ جن سے بھی پڑا، اچھے ہی لوگ ملے ہیں۔ نہیں نسل پرستی اور تعصب وغیرہ کا کوئی ذاتی تجربہ نہیں اٹھایا۔ ہاں ایسے لوگ ہیں ضرور ۔ نہیں جی خوفزدہ کیوں ہونا ہے کسی اجنبی سویڈ یا ڈینش نے۔ ہم کون سا کلاشنکوف اٹھائے پھرتے ہیں۔ الحمد للہ ۔۔۔ ایک معمولی سا بھی نہیں۔...
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہت شکریہ استاد محترم۔ ہمیں انتظار رہے گا آپ کی طرف کے تاثرات کا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    واہ زبردست ہم آن پہنچے نہاری کی خوشبو پا کر
  4. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    سُر ہی تو نکلتے محسوس ہوتے ہیں نا۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہم نے سنے ہیں ایسے سُر بھائی۔۔۔ اسی لئے معلوم ہے۔ مٹکوں والے سُر تو عام ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بگونوں کو خاص طریقے سے جوتے کے تلے سے تھاپ دے کر پیٹا جائے تو بہت مدہم سُر بکھرتے ہیں ۔ اور ٹپے یا ماہئیے گانے کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    بہت کوششیں کیں مگر دل نہ بہلا۔۔۔۔ کئی ساز چھیڑے کئی گیت گائے۔۔۔ وہ جب یاد آئے بہت یاد آئے

    بہت کوششیں کیں مگر دل نہ بہلا۔۔۔۔ کئی ساز چھیڑے کئی گیت گائے۔۔۔ وہ جب یاد آئے بہت یاد آئے
  8. گُلِ یاسمیں

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    زبردست نقشہ کھینچا آپ نے ملاقات کا۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    اگلی گیم میں محمد شکیل خورشید بھائی کو بلاتے ہیں۔ ان کے ساتھ کون آئے گا آپ میں سے؟ کیا کہتے ہیں آپ علی وقار بھائی ، فہد اشرف بھائی ، محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    کسوٹی نمبر یہی آگے بڑھیں گے البتہ ٹیگ میں صرف "کسوٹی" اس طرح ٹھیک ہے نا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    ہمیں تو وہ دن یاد آتے ساتھ ہر طرف بگولے اڑتے دکھائی دیتے ہیں۔۔۔ سید عمران محترم نے واقعی ان گنت سوئیاں چبھو ڈالیں۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    ہاں نا۔۔۔ لیکن ہم دوسری والی سمجھ رہے تھے۔۔۔ جس کی چنگاریاں ابھی تک کہیں کہیں راکھ میں دبی ہیں۔ اس میں جو ساری کسر نکال دی تھی انھوں نے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    کیا ہوا تھا تب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    پھر تو دہری مبارک زیک بھائی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    نہ صرف کسوٹی۔۔۔ بلکہ بعد میں بھی کسی قسم کی ژالہ باری نہیں ہوئی جس کے نتیجے میں ہماری حالت پتلی ہوتی۔ دعا کی تھی نا آپ نے کہ آج کی تاریخ میں کوئی ظالمانہ سا پھڈا نہ ہو؟ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    ہمیں نہیں معلوم تھا نا آپ کا مقامی وقت۔۔۔ گھنٹے ادھر سے ادھر ہو جاتے ہیں۔ اسی لئے تو ہم نے اپنے آپ کو پاکستانی گھڑی کے مطابق چلایا ہوا ہے بھائی۔ آپ ٹائم بتائیے تا کہ ہم وہی لکھیں۔ نہ ایک منٹ اوپر نہ ایک منٹ پیچھے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    گستاخی معاف مگر قسم سے ہمارا پہلا اندازہ یہی تھا بھائی۔۔ حدِ ادب میں رہتے ہوئے یہاں کوئی سمائیلی نہیں استعمال کر رہے مگر اپنے درست اندازے پر ہماری کمزور سی چھت بھی کھلکھلا رہی ہے ظہیر بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    قبول کیا آپ کا شکریہ بھائی۔ اب پہلے مراسلہ والا بھی بتا دیں تا کہ ہم درست کر سکیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    کیسے بھائی؟ بتائیے تو۔ اس سے پہلے کہ ہم اپنے ذہن کو ممکنات سوچنے کے کام پر لگائیں۔ اشتیاق ہو رہا ہے جاننے کا کہ وجہ کیا ہوئی۔
Top