نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اب ہم نے کیا کر دیا۔۔۔۔ اتنا کم تو بولتے ہیں اب۔ :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    نو ۔۔۔ ہندسہ والا نہیں ۔ انگریزی والا " نو " ہے۔۔۔ ان کی سمائیلی نہیں دیکھ رہے آپ۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پھر تو شکر ادا کیجئیے کہ کسی کو سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے "نو جوان " میں این او نو انگلش والا لکھا ہے۔ شکر ہے کہ ہم نے غور کیا لفظوں کو حرف حرف ادھیڑ کر۔ :D
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    تُساں میکوں ڈڈو سمجھ لیتا ادّا عبدالقیوم۔ جہاں پانی میں ڈبکی لگائی تھی، وہ ایک تالاب تھا گہرا سا۔۔۔ پانی سے لبالب بھرا ہوا۔ جو جھیل والی بات کی، وہ یہ کہ دادی اماں کی زندگی میں ہمیں کبھی بھی دریا کنارے یا جھیل کنارے جانا نصیب نہ ہوا ان کے سختی سے منع کرنے کی وجہ سے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    پھر حصولِ سکون کے آثار ۔۔۔۔ چھوووووو ہو گئے نا؟؟؟ معلوم نہیں کیا درد اور کیا بے درد۔۔۔۔ چھوڑئیے سیما آپا کی ہمدردی کا تذکرہ۔۔۔ ہمیں تو یہ ٹپکا ذہن میں رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا ہمیں تو یہاں رہتے کہیں ڈھول باجوں کی آواز سنائی نہ دی ، نہ کہیں شہنائی بجی۔...
  6. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    یعنی کہ آپ نے راہ ہموار کرد ی ہے صفحہ نمبر 40 کو صفحہ نمبر 45 تک پہنچانے کے لئے؟؟؟ کتنے اچھے ہیں نا آپ۔۔۔ اب تو نہیں نا بولیں گے لڑی سے نکلنے کو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    چلیں جی آپ کا پلڑا تو بھاری ہوا۔۔۔۔ اسی کلّے ہی ٹھیک۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    میکوں کیوں سناؤندے پئے او ادّا عبدالروؤف :cool:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ارے واہ سیما آپا۔۔۔ مزا آ گیا پڑھ کر۔ :in-love::in-love::in-love::in-love: کسی کو نہیں معلوم کہ سیما آپا ہم سے کتنی محبت کرتی ہیں۔۔۔ تو یہ جملہ ایک سو ایک بار پڑھ کر خود کو یقین دلا لے۔ سلامت رہئیے ہمیشہ آپا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ملزم ہی نے تو ہمارے حق میں بولنا تھا۔۔۔ کمال ہوشیاری سے کسٹڈی میں لے لیا ۔۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    لیکن ہمارے دل پہ تو چھریاں چل گئیں نا آپا۔۔ کسی نوک نوکیلے نائف کے جیسی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہم نے پسند کی بات کی ہے زیک بھائی۔۔۔ ہمیں کافی لحاظ سے ترکی اچھا لگا۔ انتالیا ، استنبول اور انقرہ جانا ہوا ۔ انتالیا ایک بار اور انقرہ دو بار۔۔۔ استنبول تین بار۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نہیں۔۔۔ ایسی کوئی خواہش نہیں جاگی کبھی دل میں۔ کیونکہ اگر ایسی خواہش کبھی دل میں پیدا ہوئی ہوتی تو کم سے کم ایک تو بہن نما سہیلی ہوتی زندگی میں۔ اپنی نظر میں قابلِ فخر کام ۔۔۔۔ ہم کام کو انجام تک پہنچا کر بھول جاتے ہیں۔ کیونکہ اگر انسان یہ سمجھ لے کہ اس نے کوئی قابلِ فخر کام کر لیا ہے تو آگے کی...
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نہیں سب نہیں رہتے سویڈن۔ ایک دبئی میں بھی ہیں۔ لوگ تو ہر جگہ ہی بہتر ہوتے ہیں اگر انسان خود اچھے سے ایڈجسٹ کرنا جانتا ہو۔ ہمیں تو تمام ملک اچھے لگے۔ گئے تو ہر ملک میں ایک سے زیادہ بار۔۔ لیکن مستقل مسکن یہی جہاں ہم رہ رہے ہیں۔ جہاں باقی سب بھی ہیں۔ مستقل مسکن کے طور پر تو نہیں لیکن سیر کے لئے...
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    الحمد للہ ۔۔۔ تھیوری اور پریکٹیکل دونوں پہلی پہلی بار میں کامیابی حاصل کی۔ نہیں ہم امن کی فاختہ ہیں بھائی۔۔ نہ لڑائیاں کرنا پسند ہے اور نہ چوٹیوں کو پکڑ کر کسی کو گرانا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بھائیوں کی طرف سے ملنے والا سب سے قیمتی تحفہ ان کا اعتماد اور بھروسہ ہے جس نے ہمیں خود اعتمادی سے زندگی کو جینا سکھایا ۔ زندگی میں آگے بڑھنا سکھایا۔ اگر مادی چیزوں کی بات کریں تو ڈائمنڈ رنگ۔۔۔ سخت نا پسند کے بارے تو کبھی نہیں سوچا کہ کون سا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہمیں زیورات میں صرف رنگ اور گلے کی...
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اللہ پاک کا شکر ہے کہ سبھی بھابیاں بہت اچھی ہیں۔سب سے اچھی کا سوچیں تو ہر ایک کا نام ذہن میں آتا ہے۔ ہاں سب سے چھوٹی بھابی سے زیادہ بات رہتی ہے۔۔۔ مگر اچھی ہیں برابر کی۔ کوئی بھی شخص کسی دوسرے کا نعم البدل نہیں ہو سکتا کبھی۔ ہر ایک کی الگ ہی حیثیت اور اہمیت ہوتی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مسلم تشخص مسلم طور طریقے اپنا کر ہی برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر بن کر رہنے والے لوگ بھی دکھائی دیتے ہیں اور مکمل طور پر اپنی اوقات میں رہنے والے بھی ہیں۔ کیسے بچاتے ہیں؟؟؟ ویسے ہی جیسے ہر جگہ ان چیزوں سے بچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس سب میں گھر کی تربیت، بچوں سے دوستانہ طریقہ...
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نہیں ایسی فضولیات کا ہماری زندگی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ عید کے لئے تو کبھی نہیں۔ البتہ کبھی کبھار جمعہ کی نماز ۔۔۔ اس صورت میں اگر کسی کی فوتگی پر مسجد میں موجود ہوں تو۔گھر میں ہی نماز ادا کرتے ہیں۔ نہیں۔ ابھی نہیں۔ ان شاء اللہ جائیں گے ۔ نہیں۔ ابھی تک تو نہیں
Top