نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔ ہم دادا دادی کو تو اکثر یاد کرتے رہتے ہیں لیکن نانی کو نہیں۔۔۔ چلیں اسی بہانے انھیں بھی یاد کر لیں گے۔ جھاڑو لگانے ہیں تو سارے صحن میں بھی لگائیے گا۔۔ سارے سوکھے پتے جو بکھرے پڑے ہیں۔۔ اچھے سے صاف کروائیے گا
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کوئی دے ہی نہ دے سزا کہیں۔۔۔۔ :lol:
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہاں شاباش قدیر بھائی۔۔۔ یہی جواب بنتا تھا
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمیں بھتنی بولا ہے نا تو ہم بھتنی ہی بن کر دکھائیں گے آپ کو اب۔
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    قدیر بھائی آپ بس "خاموش" رہیں ورنہ توپوں کا رخ آپ کی طرف ہو جانا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ نے کسی قسم کی کوئی خبر نہیں دینی۔۔ ورنہ ہم بھابی سے شکایت لگا دیں گے آپ کی۔ اور وہ سُن بھی لیں گی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ بھاری جس بھائی کے سر ہوئی۔۔۔ سمجھ جائیے گا کہ انھی والی سے گفتگو فرمائی ہے ہم نے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا مصروف ہو گئے تھے بھابی کے ساتھ بات میں۔۔ ہم اور بیٹھ ہی نہ جائیں دبک کر۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنڈے کے زور پر ہی بیت بازی رکوانی ہو گی اب ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو اچھا ہوا تم بھول گئے۔۔ اک بھول ہی تھا میرا پیار۔۔ او ساجنا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب جب تیری صورت دیکھوں درد سا دل میں جاگے۔۔۔ تیری طرف ہی دل مجھے کھینچے کیا تو میرا لاگے :battingeyelashes:
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سزا شرلاک ہومز کو ہی تجویز کرنے کا موقع دے دیجئیے۔۔۔ ہم بس قبول کر لیں گے سزا۔ آپ بس سارے کنستر خالی کر دیجئیے اور ماچس کی ایک بھی تیلی ہمارے آس پاس نہ رہنے دیجئیے گا کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ آپ کے شرلاک ہومز کیا سزا تجویز کریں گے۔ ہم کیوں بھلا جل جل کر مریں۔ :cool:
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کے شرلاک ہومز کی تمام رپورٹس سچی ہیں۔۔۔ کیونکہ ہم اختلاف کر کے اپنی شامت لا ہی نہیں سکتے۔ بس جو دعوت شاوت اور چائے شائے کینسل ہوئی، وہ دکھ ہمیں مار ہی ڈالے گا۔ :coffee:
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بیتی ہوئی یادیں کیوں ستانے آ جاتی ہیں۔۔۔ چین سے کیوں نہیں رہنے دیتیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر ہم نہیں سوار کرتے ذہن پر۔۔۔ آپ یہ دیکھئیے کتنے گہرے بادل چھائے ہیں۔۔۔ برسنے والے جیسے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم کو شاید یہ معلوم نہ ہو کہ اس وقت یہاں بھی گہرے بادل چھا گئے ہیں۔ ابھی برسے کہ برسے۔ مگر پکوڑے پھر بھی نہ بنائیں گے ہم۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت تو چاہ رہی ہماری بھی پکوڑے کھانے کی۔۔۔ مگر بنائیں گے ہر گز نہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کو سنی سنائی سے زیادہ آنکھوں دیکھی پر یقین ہے نا۔۔۔ تو اب کیوں سننا ہے بھلا :LOL: بلکہ اب تو وہ شعر سنانا بھی بنتا ہے۔۔۔ سنئیے گا غور سے تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کھلتے ہیں گُل یہاں کھل کے بکھرنے کو :atwitsend: ٹھیک ہے آپ کے کہے پر عمل کرتے ہیں مگر ایک عدد دعوت کے بعد۔ آخر کو آخری پیغام بھی تو سب کو پہنچانا ہے نا۔۔۔ اور دیکھنا ہے کہ کس کس کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں تو کیا ہوا۔۔۔ ہم نے انھیں درپردہ کچھ سمجھایا ہے جسے وہ بخوبی سمجھ گئے ہیں۔ آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے ہمارے اچھے سے عدنان بھائی۔ ویسے بھی ہم نے تو آپ ہی کی کہی بات دہرائی ہے۔۔ پھر اس میں کیا حرج ہوا؟؟؟
Top