نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ ایسے بھی سیدھے نہیں ہیں قدیر بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیا ہو گا اب آپ کا روؤف بھائی۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آج ہمارا ذہن مکمل ریسٹ کے موڈ پر ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ مسالے پورے کیجئیے نا بھائی خیالی پلاؤ میں :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہی تو۔۔۔۔ ہمارے سمجھانے سے پہلے کبھی کوئی سمجھا جو اب سمجھے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا۔۔۔ ہم صحیح ہی تو کہتے ہیں لیکن کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہ جی ہم کیوں سمجھانے لگے کسی کو۔۔۔ اتنا ٹیم نہیں ہے اپنے پاس
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگر تو آپ نے" پکانا "کا وہی مطلب سمجھا ہے جو ہم نے لکھا ہے۔۔۔ تو واقعی اس کا اپنا ہی لطف ہے بھائی :D
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا۔۔۔ اسی لئے تو کہا ہے کہ کیوں کسی کا احسان لیں بھلا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں ہوتا کچھ بھی خسارہ آپ کو۔۔۔ ہم ہیں نا یہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی جی بھائی۔۔۔ وہی تو۔ اب سمجھے آپ ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضد کیوں ہونے لگی ہمیں خود سے۔۔۔ آپ کو معلوم ہے کیا سیما علی آپا :in-love::in-love::in-love:
  12. گُلِ یاسمیں

    کور چشموں میں آئینے

    بہت عمدہ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا۔۔۔ اور اس دھمکی کو سنجیدگی سے لیجئیے گا آپ۔ ہم جو کہتے ہیں کر دیتے ہیں۔۔ اور جو نہیں کہتے وہ بھی کر دیتے ہیں۔ امید ہے تھوڑے کہے کو اچھے سے سمجھ گئے ہوں گے آپ۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بھائی۔۔۔ آپ بہت سادہ ہیں۔۔۔ اور روؤف بھائی آپ کو باتوں میں گھیر رہے ہیں۔۔ بچ جائیں کیونکہ تبھی تو ہماری بھی بچت ہونی ہے۔ :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سارا اتہ پتہ نہیں بتانا بھائی۔۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس نام کی کالونی کل تک تو آپ کو مل نہ رہی تھی بھائی۔۔۔ آج مل گئی نا۔ :confused:
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہماری شاہ فیصل کالونی میں۔۔۔ قریب ہی پڑتی ہے نا آپ کو تو۔ :D
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ابھی تو بہت انکشافات ہوں گے بھائی۔ دیکھتے جائیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تسی شرلاک ہومز لیا سکدے او۔۔۔ اسی جالینوس وہ نہ بنئیے جی ضرور۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا۔۔۔ ہم بھی حیران بلکہ پریشان ہو گئے ہیں ۔ سچی میں۔
Top