نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نا جی ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم کھانے پینے کے کچھ خاص شوقین نہیں البتہ " پکانے " کے بہت ہیں بس کوئی ہاتھ لگ جائے۔ :p
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا ہمیں معلوم ہیں روؤف بھائی کی چال۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں ہاں اب ہمیں یقین آ گیا ہے اس بات کا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔۔ سارے کنستر خالی کر کے کہیں چھپا دیں۔۔۔ ہمارے خلاف گہری سازشیں ہو رہی ہیں۔۔۔ اور ماچس کی تیلی بھی ہمارے ہاتھ میں پکڑا دی گئی ہے ۔ بہن کی زندگی پیاری ہے یا نہیں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پراٹھوں نہیں ۔۔۔ پراٹھوں کی بھی وجہ سے یاد ہیں۔ اور دادی اماں مکھن بہت کھلاتی تھیں ہمیں۔۔۔ وہ مکھن کی وجہ سے یاد ہیں کیا؟؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اتنی لمبی چھوڑیں جسے آپ خود لپیٹ بھی سکیں بھائی۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہائے روؤف بھائی۔۔۔۔ ہم تو بس انتظار ہی میں رہتے ہیں کہ کوئی ہمیں نانی یاد کروائے۔۔۔ مگر کیا ہے کہ انھیں خود پرنانی یاد آ جاتی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں لڑائی تو نہیں ہے مگر شاید دادا دادی زیادہ پیارے ہوتے ہیں۔ حالانکہ ہماری نانی اماں بہت پیار محبت کرنے والی تھیں ہم سے۔ ان کے مولی کے پراٹھے ابھی تک یاد ہیں ہمیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیونکہ ہمارے آس پاس اتنے بھائی اور بھابیاں ہیں کہ ہم ایکسپرٹ ہو گئے ہیں کہ بھابیوں کے ذریعے بھائیوں کو کیسے اپنی مرضی کے مطابق رکھنا ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک بات کے علاوہ ہم نے کبھی کوئی بات ماننے سے انکار کیا بھائی۔۔۔۔ :laugh:
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم تو پہلے بھی بہت " آرام " سے تھے۔۔۔ بس سزا کے انتظار میں ہے۔۔۔ کوئی دے سکتا ہے تو دے لے۔۔۔ :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بولنے کے لئے نا۔۔۔ لیکن ہم نے تو لکھا ہے بس۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر تو کسی بات پہ سمجھوتہ نہیں ہو گا اب۔۔۔ :cool:
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    قدیر بھائی کو کسی صورت نہیں بتا سکتے۔۔۔ ہم نے ان کی والی بھابی کو وہ وہ شکایتیں لگانی ہیں نا کہ توبہ ہی بھلی۔ :cool:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے تدوین کی ہے ۔۔۔ دوبارہ پڑھئیے ذرا :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پہلے اپنا مراسلہ پڑھئیے۔۔۔ پھر ہمارا جواب۔۔۔ اس کے بعد اگلا سوال کیجئیے گا۔۔۔ ہمارا رعب طاری ہونا تو نہیں شروع ہو گیا بھائی؟
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم پر تو بس ایک بندے کا رعب چل سکتا ہے۔۔۔ وہ بھی اگر ہماری مرضی ہو تو۔ ورنہ ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں:ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے لکھا "صاف کروائیے گا" یہ نہیں لکھا کہ صاف کیجئیے گا ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ جواب اس لڑی میں کھلے دل سے دیں بھائی۔۔۔ :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اتنا غصہ کیوں بھائی۔۔۔ ہم نہیں کسی کے رعب میں آنے والے۔
Top