نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پھر اسے تیلی بھی دکھانی پڑے گی۔۔۔۔ دھماکہ بہت زور سے ہونا ہے۔ :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی ہے پھر۔ ہاں ایسی سادگی سے تیزی طراری بھلی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اتنا کیوں سوچ رہے ہیں عدنان بھائی۔۔۔ ہم ہیں نا۔۔ آپ کیوں فکر کر رہے ہیں بھلا
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    وہ تو دعوت کی بات پکی ہوئی نا۔۔۔ اب دعوت ہمیں کیسے دعوت دے سکتی ہے۔۔ اس لئے آپ سے امید رکھی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایسا ظلم کیوں عدنان بھائی پر۔۔۔ اتنے سادہ سے تو ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: نہیں چھوٹے گی جان کسی کی۔۔۔ ہمارے جان سے جانے پر بھی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایسے رس گلے بھی اسی طرف جانے دیجئیے۔۔۔ ہم تازہ بنے ہوئے کھائیں گے
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔ زیادہ ہلکی لگ رہی ہو تو دو بار دے دیجئیے عدنان بھیا کو یہ سزا۔ ہم اپنا احتجاج واپس لیتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ سے رکھ لیں ؟؟؟ :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    چھت سے پھسل گئے تو؟ دوسرا بازو بھی بیکار ہو جانا ہے پھر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    شکر ہے کہ ہم ہمیشہ کے نادان ہی ہیں۔ تو یہ توپوں کے گولے عدنان بھائی کی طرف برسائے گئے نا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مطلب کہ ڈانٹ پروف ؟ کیسے بنتے ہیں۔۔۔ ہمیں بھی بننا ہے ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یعنی کہ جس "خربوزے " کو دیکھ کر رنگ پکڑا گیا وہ ہم ہیں ؟ :cool:
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اب تو ہمیں بھی کچھ جلی کٹی سنانی ہیں عدنان بھائی کو بھی روؤف بھائی کے ساتھ ساتھ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے عدنان بھائی اب دیواروں کے کان بھی ہیں اور زبان بھی۔۔۔ ورنہ ایسی خفیہ باتیں کیسے باہر آتیں ۔ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی سزا نہیں ملنی چاہئیے ہمارے بھائی کو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نہیں سوچا۔۔۔۔ سچی میں بالکل بھی نہیں سوچا۔۔۔ یہ تو ہم نے بتایا کہ ہمیں کوئی ڈانٹے تو ہمارا کیا دل چاہتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کس کی بات پکی ہوئی؟؟؟ مٹھائیاں ، جلیبیاں تو لا کر خوشخبری سناتے نا بھائی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اپنی دعوت یاد رہی؟ ہم سخت احتجاج کرتے ہیں اس بات پر۔
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کو تو بہانہ مل گیا نا چائے پلانے سے بچنے کا۔۔۔ سب نقصان ہمارے کھاتے میں آئے۔۔ دعوت شاوت، چائے شائے سب کینسل۔
Top