ہماری کیا مجال جو ہم روؤف بھائی کے ساتھ ایسا ویسا سلوک کریں۔۔ ہم تو آپ کے خیال سے کہہ رہے تھے کہ آپ کے بھائی کو ہم نے لیا۔۔ ہمارے بھائی کو آپ لے لیں۔ ہم سے کوئی زیادتی نہ ہو جائے نا حساب کتاب میں۔
ورنہ تو روؤف بھائی اتنے اچھے ہیں اتنے اچھے ہیں کہ کیا بتائیں۔
آپ اکیلے سو پر بھاری۔۔۔۔ مان لیں...