سیما علی

لائبریرین
کیوں نہ کریں ہم اپنے ملک پر فخر ہم اپنے ملک پر ایسے نظارے یہاں بھی بیشمار ہیں۔۔
 
آخری تدوین:
یہ ضلع بھکر۔۔۔۔ جھنگ روڈ
پہلے ضلع میانوالی تھا پھر بھکر بن گیا۔
پنجاب ادھر ہی ختم ہوتا ہے،آگے ڈیرہ اسماعیل خان آجاتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top