عظیم

محفلین
قینچی چلا کر غصے پر؟ یا ہمیں کراچی بلوا کر؟ :rollingonthefloor:
کراچی تو میرے بھتیجے کے لیے بہت پاس ہے۔ آج موٹر سائیکل پر اسے کہیں لے کر گیا تھا تو کہنے لگا کہ ہم کراچی آ گئے ہیں۔ اس کے بعد کہا کہ کیوں نہ سمندر بھی دیکھ لیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کراچی تو میرے بھتیجے کے لیے بہت پاس ہے۔ آج موٹر سائیکل پر اسے کہیں لے کر گیا تھا تو کہنے لگا کہ ہم کراچی آ گئے ہیں۔ اس کے بعد کہا کہ کیوں نہ سمندر بھی دیکھ لیں
گُلِ یاسمیں کو بھی کبھی کراچی بہت پاس لگتا ہے مگر پھر لگتاہے جیسے دنیا کے دوسرے کونے پر چلا گیا ہے۔۔ ہم سے چھ ہزار کلومیٹر دور :cool:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میلوں کا سفر طے اسی صورت میں ہوتا ہے جب تخیلاتی پرواز کی طاقت ہو۔۔۔ یہیں بیٹھے وہاں پاکستان۔۔ کبھی لاہور مینارِ پاکستان، کبھی فوڈ سٹریٹ۔۔ کبھی کراچی مزارِ قائد۔
 
Top