ایک بار پنجابی سٹیج ڈرامے میں نسیم وکی افتخار ٹھاکر سے کہتا ہے کہ
ایک لڑکی مجھے ملنے آ رہی ہے۔ تم اس کے سامنے میری خوب تعریفیں کرنا
افتخار ٹھاکر کہتا ہے۔ کوئی گل ای نئی، توں اپنڑا پرا ایں
خوشبو آتی ہے تو نسیم وکی کے اشارے پر افتخار ٹھاکر خوب تعریفیں کرنے لگتا ہے۔ نسیم وکی بہت خوش ہو کر...