اللہ کرے آپ وہیں رہیں ہمیشہ اور اسی میں خوش رہیں جہاں رہ رہے ہیں
فوج کو "سالے" کہہ کر طعنے کی ابتداء آپ کی جانب سے ہوئی ہے اس لئے دست پنا آپ کی نذر ہے کہ یہ خواتین کو ہی زیب دیتا ہے، بقول "شخصے"
جہاں محنت کریں گے وہیں سے رزق ملے گا۔ اس میں شرمندگی کیسی؟
ہاہاہا۔ یا پیرنی شاہنی صاحبہ، میری ہرگز یہ مراد نہ تھی کہ آئینہ اور چشمہ دونوں ٹھیک ہوں۔ پر شاید آپ نے شاید وہ بات بھی سوچ لی جو میں نے ابھی سوچنی تھی۔ ہا ہائے۔ پیر واقعی ڈاھڈے ہوتے ہیں۔ مرید بے چارے مرید ہی رہتے ہیں سدا :(