کیسے ہوئے پیپرز؟ تفصیل سے بتائیں۔ بلکہ ایک نیا دھاگہ کھول کر اس پر تفصیل سے بتائیں کہ کیسے تھے پیپر، کورس کے حوالے سے، کتنا ٹف تھے وغیرہ وغیرہ :) ہو سکے تو کوئسچن پیپر بھی لکھ دیں ساتھ ساتھ :)
اہل جنگ کا یہ تو حال ہے کہ ایم کیو ایم اور ایک مخصوص مسلک کی پرچاری سے فرصت نہیں ملتی
اب یہ خبر ہی دیکھ لیں
ڈاکٹر عمران قتل: لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ
فراز ہاشمی
لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیو ایک کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں ایجویئر...
جی نہیں۔ پچھلی بار جب آپ غائب تھیں تو میں نے پوچھا تھا۔ آپ نے بتایا کہ لیپ ٹاپ کا مسئلہ تھا۔ تو اس لئے میں نے جان بوجھ کر اس بار خاموشی اختیار کی تھی کہ اس بار کون اتنی پیاری سی مانو بلی نما بہن کی غیر موجودگی کو محسوس کرے گی یا کرے گا
ہاہاہا۔۔۔ یہاں میلز بھی ہوتے ہیں نا۔ ہمارے کالج کا پرنسپل "مرد" ہے۔ دیگر مرد بھی ہیں لیکن وہ دیگر ڈیپارٹمنٹس میں ہوتے ہیں نا :)
نین بھائی کو تکلیف نہیں دعوت دے رہا ہوں :biggrin:
ہاہاہا۔ اپنا حق خوب استعمال کریں
جی واقعی آپ کا ہی بھائی ہوں، اس میں ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
فی میلز والی بات کچھ اوپر سے گذر گئی ہے :)
جی کہیں، بالکل کہیں جو بھی چاہتی ہیں کہہ ڈالیں :) جو کسر رہ جائے گی وہ نیرنگ خیال پوری کر دیں گے