مجھے اس بارے کچھ شک ہے کہ فرمنٹیشن کا عمل یا تو لیبارٹری میں ہوتا ہے یا پھر پھل کے نیچے گرنے پر۔ شراب بنانے کے لئے جو فرمنٹیشن ہوتی ہے، وہ لیبارٹری یا یوں کہہ لیں کنٹرولڈ انوارنمنٹ میں ہوتی ہے اور اس میں جو خمیر ڈالتے ہیں، وہ انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں رکھا جاتا ہے کہ اگر تھوڑا سا بھی...