نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

    یہ تو نئی نئی معلومات مل رہی ہیں۔ بھائی میرے وہ ملک خود شروع سے اب تک حالت جنگ میں ہے۔ اسے بھی اسی طرح اپنی پڑی ہوئی ہے جیسے پاکستان کو اپنی :) تاہم اپنی اپنی سوچ ہے :)
  2. قیصرانی

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    کیا پتہ فون کے لئے پوف گن کی کوئی نئی قسم آ چکی ہو؟
  3. قیصرانی

    پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

    تل ابیب کی وجہ؟
  4. قیصرانی

    پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

    اس کی یہ وجہ بھی ہے کہ پاکستان صرف وہی ٹارگٹ کرنا چاہ رہا ہے جو اس کے لئے اہم ہیں۔ ورنہ اب امریکہ پر تو پاکستان نے میزائل نہیں پھینکنے نا :)
  5. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    وہ گانا یاد آ رہا ہے میں نہ مانوں ہار، او سجناں میں نہ مانوں ہار یعنی آپ نے پہلے سے متعین کر دیا کہ تحقیقات کا نتیجہ ہی یہ ہونا چاہیئے کہ فوج ہی شروع سے آخر تک ذمہ وار ہے۔ ورنہ جھرلو پھیرا گیا ہوگا :biggrin:
  6. قیصرانی

    پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

    آئی سی بی ایم ہے شاید یعنی انٹر کانٹی نینٹل بیلسٹک میزائل
  7. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    تو آپ براہ راست صرف فوج کی بجائے تمام ذمہ داروں کی بات کریں نا :) آپ سے مراد یہاں اس دھاگے پر سب افراد :)
  8. قیصرانی

    پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

    یوں سمجھیں کہ ایک چھوٹا سا سپر کمپیوٹر اس میں لگا ہوتا ہے جو رئیل ٹائم میں ڈیٹا پروسیسنگ کرتا ہے :)
  9. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  10. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    آپ ایک کام کریں۔ اپنے دل پر ہاتھ رکھیں اور بتائیں کہ کیا پاکستان میں تمام مذہبی علماء فرشتے ہیں؟ کیا تمام سیاستدان فرشتے ہیں؟ کیا تمام جج اور وکیل فرشتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو پھر فوج کو لعن طعن کرنے کی بجائے محض ان افراد کو پن پوائنٹ کریں جو ذمہ دار ہیں۔ ورنہ تو ایک عالم کے کام کو...
  11. قیصرانی

    پاکستانی کروز میزائل بابر رینج 700 کلومیٹر

    2700 کلومیٹر یعنی 1687 اور نصف میل بنے گا :)
  12. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    اگر ایس ایس جی کسی کام کے لئے مناسب نہیں تو پیارے بھائی پاکستان میں پھر فرشتے ہی شاید آ کر وہ کام سر انجام دیں دیکھنے کا منظر ہوگا جب پاکستانی پولیس شہری آبادی میں گھس کر کاروائی کرتے ہوئے اپنی تربیت دکھائے گی :laugh: ایک ہی سلطان راہی تھا ہمارے پاس، وہ بے چارہ چلا گیا۔ اب اور کون ایسی ڈیوٹی...
  13. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    یوم فن لینڈ کا تو پتہ نہیں، البتہ یوم آزادئ فن لینڈ ضرور ہے آج :)
  14. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    عسکری کے سوا کسی ایک بندے نے بھی لال مسجد کے مکینوں کے طرز عمل پر لعن طعن نہیں کی۔ کیا ہم سب اپنے مذہبی اعتقاد میں اتنے ہی اندھے ہیں؟ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ اگر بجتی ہوتی تو مشرف کے ہاتھوں ایک بھی ملا نہ زندہ بچا ہوتا اورنہ ہی کوئی مدرسہ۔ آپ اہل دھاگہ سے درخواست ہے کہ ایک بار کہہ دیں کہ...
  15. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    اور آپ میڈیا کے شیر ہیں :)
  16. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    ہا ہائے۔ بے چارے تیمور کا لگتا ہے کہ کوئی "حق" ہی نہیں
  17. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    آپ تو اپنے اپنے سے ہیں یارا، پھر کوچے کے باہر بیٹھ کر کیا ہو رہا ہے؟
  18. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    گوگل پیر اور وکی پیڈیا سرکار زندہ باد یارا :) ہم آپ کو "ات مچانے" والے لگتے ہیں کیا؟
  19. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    تو بھائی جی ہم کون سا جنم جنم کے پاپی ہیں؟
  20. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    فوٹو کو کاپی کر لیا ہے یعنی فوٹوکاپی چلے گی :)
Top