نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بناؤ جی بناؤ۔۔۔ اسی تے کلے سی، کلے ہاں تے کلے ہی رہنا اے۔ آئینے کے سو ٹکڑے بھی ہم نے کر کے دیکھے ہیں ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں :feelingbeatup:
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    یہ ان کی طرف سے بولاگیا جملہ ہے روؤف بھائی۔۔۔ انھیں سمجھ لگ گئی ہے۔۔۔ ورنہ سمجھ تو لگا ہی دیں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    مطلب کہ چال چلیں گے بھی اور دھڑلے سے ان کے سامنے چلیں گے۔ شاباش ۔۔۔ تسی تے بہوں بہادر ہو۔ چلو جی ہمارا کام ختم۔۔۔ آپ لو گ آپس میں ہی مُک مُکا کریں اب۔ اسی چلے مربیعاں دی سیر نوں۔ جُتی قصوری پیریں نہ پوری۔۔۔ ہائے ربا وے سانوں ٹرنا پیا :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لیں جی روؤف بھائی ۔۔۔ اور کرو تسی ساڈیاں مخالفتاں۔ میکوں پتہ سی اے منڈے سیالکوٹئیے تساں نوں لے دے جاون دے۔۔۔ اوہ ہی ہویا نا
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    سیکھا بھی تو کیا :ROFLMAO: شاگردی اختیار کرنی ہی تھی تو کچھ اور سیکھ لیتے۔۔۔ خیر یہ بتائیے سب سیکھے سبق یاد ہیں نا؟؟؟ شہید کرنے اور قتل ہونے کا پہلا بنیادی قاعدہ ایک جملے میں بیان کیجئیے نا ذرا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کون سے فرشتے نے آنا ہے اب؟ یہاں تو سبھی ایک سے ایک بڑھ کر مشکل میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہمیں۔ مجال ہے جو ذرا سا کسی کو خیال ہو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خفا کوئی ہے ہم سے روؤف بھائی کے سوا تو سیما آپا کے پاس شکایت درج کرا دے
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو آپ کے کھوجی ہیں کیا وہ آپ کے لئے اتنا بھی نہیں کر سکتے۔ ہم کیوں ثابت کریں
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکنے سے یوں کیا ہم خود کو معصوم سمجھنا چھوڑ دیں گے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس اب پتہ چلا روؤف بھائی۔۔۔ ایویں چلے تھے نرغے میں لینے کسی معصوم کو
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا جی اس طرح سب سے زیادہ جرمانے ہمارے حساب میں لکھے جائیں گے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادی ہو گئے سب دو دو بار لکھنے کے۔ فیر دو واری ہو گئے غ سے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غوطہ لگانے کے بعد اگر بندہ ابھرے نہئں تو اس کی تلاش کتنی دیر بعد کرنی چاپئہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی گ سے دو بار ہو گیا آج تو
  15. گُلِ یاسمیں

    کاگا سب تن کھائیو میرا چُن چُن کھائیو ماس۔۔۔ دو نیناں مت کھائیو انھیں پیا ملن کی آس

    کاگا سب تن کھائیو میرا چُن چُن کھائیو ماس۔۔۔ دو نیناں مت کھائیو انھیں پیا ملن کی آس
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل صبح پھر دوستی کر لے گی چائے سے مگر آج کی تاریخ میں نہیں ہمارا سارا ٹائم کچن میں گزر جانا۔ گپیں کب لگائیں گے
  17. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہرگز نہیں ہم دشمنی میں بھی ایک اور نیک والے اصول پہ چلتے ہیں بھائی۔ جس سے لگا لی سو لگا لی۔ اب تا اخیر نبھائیں گے ۔ دشمنی نہ ہوئی جیسے ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پتھر والی مٹ جاتی ہے۔۔۔۔ چٹان پہ لکھی بات۔ ویسے آپ ہی سوچئیے اگر ہماری صلح ہو گئی تو کرنے کے لئے بچے گا ہی کیا :rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہماری تو ایک ہی بات ہے۔۔۔۔ اس میں کوئی ردوبدل نہیں ہو سکتا ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    صلح کیوں کرنے لگے ہم۔۔۔ ان سے تو جھگڑا ہی کریں گے ہم کیونکہ ہارنا ہم نے نہیں اور جیتنےوہ نہ دیں گے ہمیں
Top