نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    دیکھتے ہیں ان کی جاسوسیاں۔۔۔ ہمارے بھی عمران سیریز پڑھے اب ہی کام آئیں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں جی۔۔۔ ویسے مثال تو ایک اور بھی ہے لیکن اس وقت ہم آپ کے زخموں پر نمک نہیں چھڑکیں گے۔ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لگتا ہے کہ ہم سے یہی سلوک ہوتا رہے گا۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    دونوں گل ایک ہی مطلب میں نا؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں نا ہمارا مطلب بھی وہی تھا۔۔۔ لیکن ساری بات کھول کر کرتے تو آپ کو معلوم پڑ جانے تھے ہمارے ارادے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    وہ سارے گر نہیں سکھائیں گے آپ کو جاسوسی کے ۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    تو کیا وہ آپ کے جاسوس بن گئے اب؟
  8. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    سوچنے سے پہلے عمل جو کرنے میں لگ جاتے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    یہی تو ہم نے بھی بتایا ہے۔۔۔ اب آہ کو مذکر بھی تو نہیں کہا جا سکتا نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    تو کیا روؤف بھائی کے پاس دو دو مائینڈ ہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اب تو چوٹوں کی گنتی بھی بھول گئی۔۔۔ اللہ کا شکر کہ کل بچت ہو گئی ورنہ پھر سے سر پکڑے بیٹھے ہوتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    وہی تو۔۔۔ بس لانے کا مسئلہ ہے۔۔۔ کھائیں گے ہم خود۔
  13. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پھر سے صبا۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    سچ پوچھیں تو اسی وجہ سے دل بھی نہیں کر رہا مگر بھوک بہت زیادہ لگی ہے :(
  15. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہم نے کچھ نہیں پڑھا۔۔۔ کچھ نہیں سمجھا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    روؤف بھائی تو جاسوسی کی الف بے سے بھی واقف نہیں ہیں۔ جواب تو غلط ہی ہونے ہیں نا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    تاریخ بدلتی جا رہی ہے عاطف بھائی اور ساتھ ساتھ محاورے بھی۔ :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    صبح ہمیں پیش کرر ہے تھے روؤف بھائی۔۔۔ اب اپنے کام آ گئی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    جو ایلفی صبح ہمیں دے رہے تھے نا۔۔۔۔ اب کام میں لائیے
  20. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پتہ تو پڑنا چاہئیے نا تا کہ ہم بھی جوابی کاروائی کر سکیں۔
Top