نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٖقبل اس کہ آپ مزید اندازے لگائیں ہم بتا دیتے ہیں کہ آج صبح والی آخری تھی
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمگین کر دیا چائے کا نام لے کر۔۔ ہم چھوڑ چکے پینی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالماں دے ظلم دی اخیر ہوندی ٹھاہ :bomb:
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ نئی روایت قائم کیجئیے نا۔۔۔ مگر ہمیں کیوں مقتول بنانے پہ تُلے ہیں آپ؟ ہم تو اتنا خاموش رہتے ہیں اب۔۔۔ کچھ بھی نہیں کہتے۔ :LOL:
  5. گُلِ یاسمیں

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ہاں ہاں پٹاری میں ہی بند رہنے دیجئیے گا ۔۔۔:ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہماری ہمیشہ گم کیوں رہتی ہے۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بات ہماری ہو رہی ہے تو ہم سے پوچھئیے نا۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں تو گھر ہی میں آئیں گے نا۔۔۔ اچھا ٹھیک بعد میں بتائیے گا کہ مہمانوں کو کیا پیش کیا کھانے میں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    زیادتی تو لائبریری کے ساتھ ہو جائے گی ہمیں مرحومہ بنانے کے چکر میں۔۔۔ کون ٹائپ کرے گا پھر ہمارے حصہ کا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں یہ بھی ٹھیک۔ ہم نے اس طور سے سوچا نہ تھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کے سوا کوئی کہنے کی جراءت بھی کیسے کر سکتا تھا بھلا۔۔ لگے گا تو واقعی اچھا۔۔ لیکن ہم عالم بالا سے رابطہ کیسے کریں گے باقی محفلین سے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہم نے کب چاہا کوئی عہدہ۔۔۔ ہم تو ایسے ہی ٹھیک ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کیا واقعی میں آج بہت زیادہ کام کر لیا آفس میں جو سوئی "جی جی " پہ اٹک گئی۔۔۔ ایک تو یہ آفس والے بھی نا۔۔۔ ظالم ہوتے ہیں بہت ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    وہ بات پلو میں باندھ رکھی ہے اچھے سے گانٹھ لگا کر ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    انتظامیہ سے درخواست کیجئیے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    محمد شعیب غمناک کی ریٹنگ نے ہمیں بھی غمناک کیا۔۔۔ وجہ کیا ہوئی :LOL:
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرفتارِ کشمکش سے ہوئے جاتے ہیں سحر و شام :(
  18. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پھر ہمیں کیوں ایسا لگا۔۔۔ کہیں مرحومہ ہونے کے ساتھ ہی ہماری ساتویں حس تو نہیں جاگ گئی نا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    5 مہینے ہو گئے ہماری لڑائیوں کو۔۔۔ پہلے کبھی ہار مانی جو اب مانیں گے۔۔۔ حالانکہ شعر زبردست سا یاد آیا مگر پٹائی کروانے والا ہے۔ لہٰذا بہتری خاموش رہنے میں ہے۔
Top