نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کی ہویا
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اب تو ہم بدلہ لیں گے۔۔۔ بات برا لگنے کی نہیں ہے بالکل۔۔ ہمیں کیوں برا لگنے لگا۔ :(
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہمیں مرحومہ قرار دے دیا گیا اور آپ کو خبر بھی نہ ہوئی عثمان بھائی :(
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    شکر ہے اللہ پاک کا جس حال میں رکھیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    @سید عاطف علی بھائی۔۔۔ آ کر چیک کیجئیے ان کی املا۔۔۔ جو آپ پوچھ رہے ہیں وہ مربہ ہوتا ہے،
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بڑی خوشی ہوئی کیا ہمیں نام نہاد استانی کہنے پر :(
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    دونوں کے کہنے میں فرق ہے اگرچہ الفاظ ایک جیسے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کوئی حال نہیں آپ کا۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    وہی تو۔۔۔ ہمیں بھی تو سمجھ نہیں آئی تھی۔۔۔ پھر اپنی سمجھ سے صفحہ 34 تک پہنچا دیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم نے پہلے عاطف بھائی کی بات سنی۔۔۔ اس لئے اس پر یقین کر لیا۔ آپ کوئی اگلا موقع تلاش کیجئیے گا ہمیں کچھ سنانے کا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    یہاں شاک پر شاک دئیے جا رہے ہیں۔ آخر میں جس نے زیادہ شاک دئیے اسے انعام میں ایک شاک دیا جائے گا۔۔۔ آپ کیسے ہیں عثمان بھائی
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایکٹنگ کی تھی تا کہ آپ یہ والا ڈائیلاگ بولیں۔ ہمارا ڈرامہ کامیاب ہوا۔ :D
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا جو ہماری بات پر آپ سب نے غور کیا ہوتا تو ہمارا مطلب یہ تھا کہ ہم روؤف بھائی کو ناراض کرنا ہی نہیں چاہتے۔ چونکہ وہ ہماری بات نہیں سمجھ پائے، اس لئے یہ رعایت تین دن کے لئے واپس لی جاتی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نالائق گُل یاسمیں
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    برق قیامت
  16. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    :in-love::in-love::in-love: سب آپ کی محبت ہے سیما آپا۔۔۔ ورنہ ہم کس قابل۔ دعائیں اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    گذشتہ لکھنو پروف دھاگہ

    اس میں اداس ہونے والی بھلا کیا بات ہے۔۔۔ آج نہیں تو کل مکمل ہو جائے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگمگا جاتا ہے ارادہ آپ کو ناراض کرنے کا بھائی۔۔۔ اس لئے آپ کا نام لسٹ میں نہیں رکھتے ۔ آپ تو ہمارے بہت اچھے والے بھائی ہیں۔ کیا ہوا جو آج کل سید عمران محترم کے زیرِ سایہ چلے گئے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    عرصہء دراز سے نہیں دیکھی۔۔۔ یہ آس پاس والوں کی صھبت کا اثر ہے جو سب ہرا ہرا سوجھ رہا ہے۔۔۔ :ROFLMAO: تُسی پریشان نہ ہو بھائی۔۔۔ ہُنے اساں فیر نارمل ہو جانا ڈنر توں بعد۔۔ بھوک میں کبھی کبھار ہو جاتا ہے ایسا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں نا۔۔۔ صحن میں "مربع" شکل بنا کر اس کی سیر۔۔۔ شوق دا تے کوئی مُل نئیں ہوندا نا ادّا جی۔
Top