نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    ہاں تو آپ کے ہوں گے نا۔۔۔ ہمارے تو صرف تین ہیں روؤف بھائی عدنان بھائی اور عاطف بھائی۔ سمجھ گئے نا سید عمران محترم
  2. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    ایک ایک کر کے ہمارے تینوں بھائی۔۔۔ عاطف بھائی روؤف بھائی اور عدنان بھائی ابھی حاضر ہو جاتے ہیں سید عمران محترم
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں برف کی بروقت سکائی سے درد کم ہو جاتا ہے۔ لیکن ہمیں سر کی چوٹ لگنے سے بہت عرصہ بعد معلوم پڑا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے :cry:
  5. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    اگر تو آپ ہمیں سمجھدار سمجھتے ہیں تو پھر تین گواہیاں اور لائیے تا کہ ہم بھی خود کو سمجھدار سمجھ سکیں۔ آپ کہیں تو ہم آواز دے لیں سید عمران محترم محمد عبدالرؤوف بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل کا نیا ایجنڈا

    رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے دھندلے دھندلے چہرے تھے پر سب جانے پہچانے تھے ہمیں تو صبح اٹھتے ہی خواب بھول جاتے ہیں۔۔۔ آپ کو یاد رہے تو پھر " مہمانِ خصوصیِ " کا خصوصی عہدہ مبارک ہو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    شکر ہے ورنہ پھر سے سمجھانا پڑتا نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    تو ناسمجھ کون ہوا۔۔۔۔ گُل ہی نا؟؟؟ ہمیں کوئی اعتراض بھی نہیں اس پہ۔۔۔ کم سے کم آج کی تاریخ میں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    دو مکالموں کے لطیفے

    نہیں روؤف بھائی۔۔۔۔ آج مزاج حد سے زیادہ شانت ہے اس لئے کوئی دھمکی نہیں۔ جائیں جی لیں اپنی زندگی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھنا ، سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ہے مختصر یہ کہ حاضر ہُوں مدد کو جان و دل سے کِیڑا ہوں اگرچہ مَیں ذرا سا کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری مَیں راہ میں روشنی کروں گا اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعل چمکا کے مجھے دِیا بنایا ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھّے آتے ہیں جو کام دوسرں کے سمجھ گئے...
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ سلامت ہیں ہم بھی سب کی دعاؤں کی بدولت اور وعلیکم السلام کہتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دو مکالموں کے لطیفے

    کسی نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا ۔ "آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے؟" ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور وہ بولے۔۔۔ "جو میرا دل کرتا تھا۔ " :cry::cry::cry:
  13. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    دشمنوں کے حسب عداوت تین درجے ہیں۔۔۔ دشمن۔۔ جانی دشمن۔۔۔ اور رشتہ دار :LOL:
  14. گُلِ یاسمیں

    ایک جملہ کے لطائف

    جس خاوند کو اس کی بیوی "عظیم" کہے، یقین کر لیں کہ اس کا نام عظیم ہو گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    خوبصورت ناروے

    زبردست
  16. گُلِ یاسمیں

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    جی پروف ریڈنگ کے لئے جب چاہے دے دیجئیے صفحات۔ نو طرزِ مرصع کا کام جاری ہے۔ ان شاء اللہ جلدی مکمل ہو جائے گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    مبارک ہو۔۔۔ یہ بوجھ بھی آپ کے سر سے اترا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اتنے صفحات جو آگے بڑھ گئے تھے۔ خیریت رہی نا؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    واقعی بڑی نعمت ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    تو پھر سمجھا کر پوچھنا چاہئیے تھا ہمیں خواہ مخواہ میں مربہ یاد کروا دیا
Top