نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ نے شیمپو والوں کے ہاں جاب کی ہے جو اندر کی بات جانتے ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سو کے آس پاس ہی ہوں گے کیونکہ روؤف بھائی کو بس سوتک ہی گنتی آتی ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو اسی لئے پہلے سے ہی خود کو بھتنی کہہ کر متعارف کراتے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    روؤف بھائی غور کیجئیے بات پر۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن شولڈر پہ بھی نہئں ٹکتے نا۔۔۔ زیک بھائی اب ہمیں غیر متفق ریٹنگ دینا مس تو نہیں کر رہے نا آپ؟
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم جو گوند استعمال کرتے ہیں پھول بنانے میں۔۔۔ وہ اچھے سے چپکاتی ہے بھائی
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پنجابی ہیں تو اسی میں لگائیں گے نا جگت۔۔ سرائیکی بولنے کی کوشش میں سب الٹا ہو جاتا
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہیڈ اینڈ شولڈر کسی کام نہ آیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا ہے نا کہ ہمارا ہنر بھتنی کو عاشق بنا دے
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    روؤف بھائی کیا پولیس میں؟ کیونکہ اتنے لمبےہاتھ تو قانون کے ہوتے ہیں بس
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مطلب کہ لطیفہ معلوم ہے:LOL:
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں پھول تو واقعی خوبصورت ہیں۔ شئیر کریں گے محفل میں ان شاءاللہ
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا ہوا
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو آپ نے ڈائیلاگ مارا۔۔۔ ورنہ ہمارے بھائی ہو کر آپ ایسی بات کریں۔۔ ہم مان نہیں سکتے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سلامت رہئیے سیما آپا۔ آزاد پرندے عشق کی آوازوں کے پیچھے پرواز کئے جاتے ہیں۔۔۔ دنیاکی رنگینیاں حسن کے جلوے گھائل پرندوں کو لمحہ بھر کی راحت دینے سے قاصر رہتے ہیں اسی لئے وہ اپنی دھن میں اڑتے چلے جاتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اسی لئے چلتے جانا ہے۔۔۔ اور آپ نے بھی یہی کرنا ہے زیک بھائی
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نام تھوڑی لیتے ہیں۔۔ منے کے ابا تیررہے ہیں ۔۔ والا لطیفہ سنا ہوا ہے آپ نے روؤف بھائی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں۔۔۔ زندگی تو چلتے رہنے کا نام ہے۔۔۔ جہاں قدم ساکت ہوئے، سانسوں نے بھئ ساتھ چھوڑ جانا ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ ہمارا نہیں کسی کا کمال ہے۔ راز کی بات ہے اس لئے کسی کا نام مت پوچھ لیجئیے گا بھائی
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ جینا ہی تو جینا ہے زہر غموں کا پینا ہے
Top