حادثوں کا مقصد انسان کو مزید مضبوط بنانا ہوتا ہے نا کہ یہ کہ وہ مسکرانا ہی بھول جائے۔ کبھئ کبھی انسان کو مسکرا لینا چاہئیے ورنہ مسکراہٹ اجنبی لگنے لگتی ہے۔ اور اس اجنبیت اور شناسائی کے کھیل میں انسان خود کو کھونے لگتا ہے ۔ حالات قابلِ رقت سہی مگر حوصلہ رکھنا ہے جب تک دل سب سہہ کر پھر سے جینا نہ...