سیما علی

لائبریرین
غائب نہیں ہونا عظیم اس مراسلہ کے ساتھ محفل کو آباد رکھنا ہے !!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ظ سے ظرف ہوتا ہے لیکن اسے کم استعمال کرتے ہیں۔۔۔زیادہ۔ کریں تو اعلیٰ ظرف اور کم کریں تو کم ۔۔۔۔۔
 
عظیم

محفلین
غائب نہیں ہونا عظیم اس مراسلہ کے ساتھ محفل کو آباد رکھنا ہے !!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
طوطوں کی طرح چوری بیٹھے بٹھائے نہیں مل جاتی۔ ہم انسانو ں کو کچھ کام دھندا بھی کرنا پڑتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے کام دھندا ۔۔۔۔چوری تو بغیر بولے طوطے کو بھی نہیں ملتی ۔۔۔ہماری بیٹی کا طوطا تو محلے میں لڑائیاں کراتا ہے اُسکو لینڈ لائن کی رنگ ٹون بجانا آگئی ہے پڑوس میں میاں سمجھتے ہیں بیوی فون اُٹھا نہیں رہیں ۔۔۔۔
 
عظیم

محفلین
صبح صبح میرا ایک چوزا بھی اذان دینے لگ گیا ہے، بیٹی سے کہیں کہ طوطے کو کان میں بتائیں کہ اس کی اس حرکت کی وجہ سے کسی بے چارے کو بیلن بھی پڑ سکتا ہے۔ گُلِ یاسمیں کے طوطے بھی بولنے والے ہیں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبح صبح میرا ایک چوزا بھی اذان دینے لگ گیا ہے، بیٹی سے کہیں کہ طوطے کو کان میں بتائیں کہ اس کی اس حرکت کی وجہ سے کسی بے چارے کو بیلن بھی پڑ سکتا ہے۔ گُلِ یاسمیں کے طوطے بھی بولنے والے ہیں؟
سنتے تو ہیں ہمارےطوطے مگر بولتے نہیں ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
درود آپ پر جو بھی پڑھتا رہے گا
سدا مرتبہ اس کا بڑھتا رہے گا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top