لیکن ہوا کیا ہے بھلا۔۔۔
ہمارے گرگے ؟
وہ سارے تو گڑ کھا کے سو گئے۔
آپ نے ہمارے خلاف مورچے کیا قائم کئے کہ کوئی بھی ساتھ دینے کو تیار ہی نہیں۔
روؤف بھائی تو مل ہی چکے تھے آپ کے ساتھ۔۔۔ عدنان بھائی بھی آنکھ بچا کر نکل لئے۔
آپ ایسا کیجئیے کہ ہم سے صلح کر لیجئیے اب۔ سب دشمنیاں بھول کر۔