نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    پھر سلیم اور فہیم بھائی کس کی عقل سے گزارا کریں گے بھلا :unsure:
  2. گُلِ یاسمیں

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    اس کے لئے تو نو من تیل چاہئیے ہو گا نا۔۔۔ جبکہ کنستر تو بمشکل کچھ ہی لٹر کا ہوتا ہے۔ تو روؤف بھائی حساب لگا کر بتائیے کتنے کنستر بنے_
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت اچھی خوشبو آ ری ہے گاجر کے حلوے کی، بچ گیا ہو آپ لوگوں سے تو ایک پلیٹ ہمیں بھی عنایت فرمایا جائے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    غور فرمائیں۔۔۔

    غور و فکر ۔۔۔ اور اس کے بعد عمل۔۔۔ اچھے نتائج کے لئے یہ دو مراحل خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ غور و فکر قلب کا عمل ہے۔ تفکر کا ایک لمحہ انسان کے زندگی گزارنے کے انداز کو بدل سکتا ہے۔ اللہ پاک نے قران مجید میں بار بار انسان کو غور و فکر کرنے کی طرف توجہ دلائی ہے اور انھی لوگوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے...
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غموں سے سمجھوتہ کر لینا اچھا ہے یا غموں کو گھول کر پی جانا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    یہ جو لاہور سے محبت ہے:::غزل::: ڈاکٹر فخر عباس

    بہت زبردست۔۔۔ لاہور سے محبت ہونی بھی چاہئیے۔ سو ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی جس کا بڑا نام لیا جاتا ہے۔۔۔۔ اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    آمین ثم آمین

    آمین ثم آمین
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اور دیکھیں ذرا کہ کہہ کون رہے ہیں باقیوں کو سنبھال لیں گے۔۔۔ ذرا سامنے تو آئیں روؤف بھائی :D
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کب سے تیل سے بھرا کنستر کام نہیں آ رہا تھا۔۔۔ لائیں کیا؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اگلا سانگ دیجئیے نا سیما علی آپا
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیار خواب کو نکلوں گا سر اٹھا کر میں کہ شاد رہتا ہوں رنج سفر اٹھا کر میں چراغ جل نہ سکے گا جو اس کی آنکھوں میں دھروں گا اس کو کسی طاق پر اٹھا کر میں
  13. گُلِ یاسمیں

    اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کوئی تو آئے اس لڑی میں۔ ہمیں بُلا کر سیما آپا بھی غائب۔
  14. گُلِ یاسمیں

    دسمبر

    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے ان کتابوں میں جی نہیں لگتا ہم کو سجنی کی یاد آئی ہے ( معلوم ہے کہ یہ گانے کے بول ہیں ۔ لیکن ہمیں چچا ابرار ہی یاد آئے۔ )
  15. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ماشاء اللہ۔ واقعی یہ مثبت اور تعمیری مصروفیات باقی سب بھلا دیتی ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اسی ٹھاکدے ہاں تے تائے چاچے کہندے ہن ایس نوں کون سمجھاوے کہ زندگی ایس طرح نہیں گزردی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تو کیجئیے نا ۔۔۔ خیالوں میں کیوں حقیقت میں کیجئیے۔ منتظر ہیں ہم۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔۔ مختصر کا لفظ تو مختصراً استعمال کیا ۔ خلاصہ ء داستاں یہ کہ چھائی مختصر...

    محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔۔ مختصر کا لفظ تو مختصراً استعمال کیا ۔ خلاصہ ء داستاں یہ کہ چھائی مختصر وقت میں ۔۔مگر اثر تا زندگی رہنے والا ۔۔ اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرنے میں لگا دیا بس۔ اس یقین کے ساتھ کہ ہوا کتنی مخالف ہو تمہیں مڑنے نہیں دے گا :)
  19. گُلِ یاسمیں

    صابرہ امین آپا۔۔۔طویل ہوتی اگرپھر تو حسین و جمیل ہوتی۔۔۔ لیکن بڑھاپا ہر چیز پر آتا ہے، اس لئے...

    صابرہ امین آپا۔۔۔طویل ہوتی اگرپھر تو حسین و جمیل ہوتی۔۔۔ لیکن بڑھاپا ہر چیز پر آتا ہے، اس لئے ( مختصر) لکھتے ہوئےاس محبت کو سدا بہار ہی رہنے دیا۔:love::love::love:
Top