اچھی لڑی شروع کی آپ نے۔
اور واقعہ بھی زبردست پیش کیا۔ جب تک معاملے کی صحیح خبر نہ ہو، تب تک درست نتیجے پر پہنچنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ یہ تو ڈرامے کی بات تھی جو آپ نے بیان کی۔ حقیقی زندگی میں بھی اکثر ایسا ہو جاتا ہے کہ بہت سارے ایسے معاملات جو آپ کے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں ، مگر جب آپ چُپ کی چادر...