نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    ملٹھی کا انگریزی نام کیا ہوگا؟ اس طرح آسانی ہو جائے گی ایمازن ڈاٹ کام سے منگوانے میں :)
  2. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    بہت شکریہ شمشاد بھائی :)
  3. قیصرانی

    آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

    یہ یار نوکیا این 70 تھا شاید
  4. قیصرانی

    سی این سی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    ریپڈ فیڈ کو اگر سریع چال کی بجائے تیز چال لکھا جائے تو کیسا رہے گا؟
  5. قیصرانی

    بشیر بلور شہید

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. قیصرانی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    محفل پر خوش آمدید رضوانہ اعوان
  7. قیصرانی

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    اس بے چارے نے مفت میں قیامت کو ایک دن پہلے برپا کر دیا :) اب ساری زندگی روتا پھرے گا :)
  8. قیصرانی

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    زیادہ خوش نہ ہوں۔ اگر کوچہ ملنگاں کا پیچھا نہ چھوڑا تو عنقریب قیامت آئی ہی سمجھیں (اگلی نسل کے واسطے)
  9. قیصرانی

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    یارا آپ میں ایک بہت عمدہ ملنگ چھپا ہوا ہے۔ اسے تو نکالیں۔ عسکری بھائی کی گمشدگی کا صدمہ تو کچھ کم ہو
  10. قیصرانی

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    ہو سکتا ہے کہ پی ٹی وی کے ذریعے آ رہی ہو اور مواصلاتی سیارہ ہمارے کوچہ ملنگاں پہنچ گیا ہو؟
  11. قیصرانی

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    پیروڈی تو نہیں کہوں گا کہ یہ بہت اعلٰی معیار اور بہت عمدہ انداز میں لکھی گئی ہے۔ البتہ اسے تلخیص کا نام دیا جا سکتا ہے :)
  12. قیصرانی

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    زبردست۔ ابھی پوری پڑھی ہے۔ اینمل فارم یاد آ گئی ہے۔ لیکن اس کی اپنی زبان اور اپنے کردار ہیں اور اپنے مکالمے :)
  13. قیصرانی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    انہیں 21 دسمبر کی بجائے اپنے بزرگوں کی طے کی ہوئی قیامت کا انتظار کرنا چاہیئے :bighug:
  14. قیصرانی

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    جنہیں اپنے ختم ہونے کے بارے معلوم نہیں ہوا وہ دنیا کے اختتام کو کیسے جان سکتے تھے :) پھر ان سے بھی بڑے جاہل وہ جنہوں نے ان کے پیغامات کو ڈی سائفر کرنے کی کوشش کی :)
  15. قیصرانی

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    آپ اسے فروٹ چاٹ کھلا کر محفل پر لے آئیے گا
  16. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    نہیں یارا، وہ سید صاحب تھے، اس لئے کچھ بھی نہیں کر سکتے تھے حتٰی کہ برا تک نہیں منا سکتے تھے
  17. قیصرانی

    سی این سی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    اس کے لئے اردو وکی پیڈیا کے بقول کا لفظ موجود ہے
  18. قیصرانی

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    لو جی، اور برپا کریں قیامتیں۔ یہاں تو کسی کو فکر ہی نہیں
Top