نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    شکر ہے آپ کو کچھ بہتر محسوس ہو رہا ہوگا اب تو :) مجھے ایک کولیگ نے آ کر بتایا کہ ایک بج کر گیارہ منٹ پر قیامت کی گھڑی گذر گئی۔ یہ نہیں بتایا کہ گھڑی آ کر گذری کہ بغیر آئے ہی گذر گئی؟
  2. قیصرانی

    سی این سی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    برسبیلِ تذکرہ، آپ کے دیئے ہوئے سکرین شاٹس سے ایک بات واضح نہیں ہو رہی۔ وہ یہ کہ سپنڈل، سپن ریٹ وغیرہ جیسی انگریزی اصطلاحات کو سیون سیگمنٹ ڈسپلے جیسی تکنیک کی مدد سے دکھایا جا رہا ہے۔ کیا آپ محض تعلیمی مواد کو اردو میں منتقل کرنا چاہ رہے ہیں یا پورا انٹرفیس بھی اردو میں منتقل کریں گے؟ کیونکہ اس...
  3. قیصرانی

    ممنوع خوابوں کی خوشبو

    بہت عمدہ لکھا :)
  4. قیصرانی

    دیکھ کر بتاتا ہوں :)

    دیکھ کر بتاتا ہوں :)
  5. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    محمد بلال اعظم کیا ابھی بھی کچھ کہنا باقی ہے کہ شاعری سے میں کیوں دور بھاگتا ہوں؟
  6. قیصرانی

    ہو سکتا ہے کہ لوکل قیامت ہو؟ یعنی صرف اس کے ماننے والوں پر ہی آنی ہو۔ ویسے قیامت نہ آئی تو یہ اس...

    ہو سکتا ہے کہ لوکل قیامت ہو؟ یعنی صرف اس کے ماننے والوں پر ہی آنی ہو۔ ویسے قیامت نہ آئی تو یہ اس کے ماننے والوں کے لئے قیامت کی گھڑی ہی ہوگی :)
  7. قیصرانی

    علامہ طاہر القادری کی آمد

    مولانا کی واپسی والے دھاگے پر میں یہ پوسٹ کر چکا ہوں :) ایک کاپی ادھر بھی سند رہے گی :)
  8. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم ۔ منجانب ابونعیم

    محفل پر خوش آمدید ابونعیم
  9. قیصرانی

    نہیں، میں نے ویسے کئی ڈکٹیٹر دیکھے ہوئے ہیں۔ اس والے کے بارے بتائیے گا؟ ویسے وہ تو نہیں جس میں...

    نہیں، میں نے ویسے کئی ڈکٹیٹر دیکھے ہوئے ہیں۔ اس والے کے بارے بتائیے گا؟ ویسے وہ تو نہیں جس میں انگریز ڈاکٹر ہوتا ہے جو کسی افریقی ڈکٹیٹر کا دستِ راست بن جاتا ہے؟
  10. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    ایسی شکلیں نہ بنائیں، صاحبہ دھاگہ شکایت کر دیں گی ہماری کہ ان کا دھاگہ اغوا ہو چکا ہے۔ مقصد یہ تھا کہ گھر پہنچ کر میں تصویر لگاؤں گا اور ایک نیا دھاگہ بھی کھول لیں گے۔ یہاں موجود پوسٹس بھی ادھر ہی منتقل کرا لیتے ہیں :)
  11. قیصرانی

    جی، اگر آپ کو سکیئری مووی جیسی فلمیں پسند ہیں تو اس میں بھی اسی طرح کی مزاح ہے :) جی وہی مستقبل...

    جی، اگر آپ کو سکیئری مووی جیسی فلمیں پسند ہیں تو اس میں بھی اسی طرح کی مزاح ہے :) جی وہی مستقبل 2164 والی کا اسی طرح کی کوئی تاریخ جس میں کرنسی کی جگہ وقت لے لیتا ہے
  12. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    چلئے پھر انتظار فرمائیے :)
  13. قیصرانی

    خاص کر اور آہو کے بغیر بھی مووی بہت مزے کی ہے۔ ویسے سکیئری مووی کے تینوں ہی حصے لاجواب ہیں۔...

    خاص کر اور آہو کے بغیر بھی مووی بہت مزے کی ہے۔ ویسے سکیئری مووی کے تینوں ہی حصے لاجواب ہیں۔ تیسری مووی والی ایکٹرس کی ایک اور شاہکار مووی ہے جس کا نام ہے دی ہاؤس بنی۔ اچھا آپ نے وہ مووی بھی دیکھی، ان ٹائم؟ اچھی ہے۔ دیکھیئے گا
  14. قیصرانی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    میرا مقصود صرف اتنا ہے کہ پاکستان کو بچانا سب سے زیادہ ضروری ہے۔ چاہے اسے بچانے کے لئے سب سے پہلے مجھ پر یا میرے گھر والوں پر ہی نشتر کیوں نہ چلے۔ ہم میں سے وہ لوگ جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں، ہم پھر بھی دل سے پاکستانی ہی ہیں اور ہماری بنیادی شناخت بھی یہی ہمارا وطن پاکستان ہی ہے
  15. قیصرانی

    وہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    جزاک اللہ عائشہ خٹک اگر ممکن ہو تو اس بارے مزید تفصیلات بتائیے گا تاکہ زیادہ تفصیل سے مطالعہ کیا جا سکے
  16. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    جگہ بتاؤں، تصویر لگاؤں؟
  17. قیصرانی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    بالالفاظ دیگر، اتفاق اسی بات پر ہوا ہے کہ کسی بات پر اتفاق سے بھی اتفاق نہیں کرنا :(
  18. قیصرانی

    نیرنگ خیال بھائی۔ نئے تھری ڈی ٹی وی کو چھوڑیں۔ Scary Movie 3 دیکھیں تو اس میں تو وہ چڑیل بھی...

    نیرنگ خیال بھائی۔ نئے تھری ڈی ٹی وی کو چھوڑیں۔ Scary Movie 3 دیکھیں تو اس میں تو وہ چڑیل بھی باقاعدہ باہر نکل آتی ہے عام سے ڈبہ ٹی وی سے
Top