نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب اگر اللہ پر ہی سب کچھ چھوڑنا ہے تو پھر اسے بھی اللہ کا امر سمجھ کر سر دھنیں :)

    اب اگر اللہ پر ہی سب کچھ چھوڑنا ہے تو پھر اسے بھی اللہ کا امر سمجھ کر سر دھنیں :)
  2. قیصرانی

    شکریہ التباس یہ میں نے بھی دیکھی تھی وڈیو۔ ویسے پچھلی سردیوں میں یہاں فن لینڈ میں کم سے کم درجہ...

    شکریہ التباس یہ میں نے بھی دیکھی تھی وڈیو۔ ویسے پچھلی سردیوں میں یہاں فن لینڈ میں کم سے کم درجہ ٹھنڈک منفی 43 سے کچھ اوپر نیچے تھا نیرنگ خیال دراصل وہ بندے دیکھ کر درجہ حرارت بناتے ہیں۔ بندہ مثبت ہو تو منفی درجہ حرارت۔ اوسط مناسب رہتی ہے۔ باقی سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے :)
  3. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    اگر میں نے خود سے کبھی کوئی کتاب لکھی اور اس کا دیباچہ بھی خود ہی لکھا تو پتہ ہے کہ وہ کہاں بیٹھ کر لکھوں گا؟
  4. قیصرانی

    محض منفی 14 :(

    محض منفی 14 :(
  5. قیصرانی

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    ساجد بھائی، ملالہ جیسی دانشور میں دانشور کو ڈبل کوٹ لگا دیں۔ مزہ دو آتشہ ہو جائے گا :)
  6. قیصرانی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    عطاء الحق قاسمی نے مزے کا کالم لکھا ہے اور ڈھکے چھپے الفاظ میں گہری چوٹیں کی ہیں۔ میں اس سے نہ تو پوری طرح اتفاق کرتا ہوں اور نہ ہی پوری طرح انکار۔ تاہم یہ مزاح نگاری اور طنز کی یہ ایک عمدہ مثال ہے
  7. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    اللہ نہ کرے یارا۔ یقین کریں کہ لندن میں ہرگز ایسی کوئی چیز نہیں اور نہ ہی لندن ایسا ہے کہ جس پر فخر کیا جا سکے۔ ایک بار میں نے غلطی سے اپنے پھوپھا سے کہہ دیا تھا کہ برٹش میوزیم تو کم از کم ایک ایسی چیز ہے جس پر فخر کرنا چاہیئے۔ پتہ ہے ان کا کیا جواب تھا؟
  8. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    جب ایک چیز آپ کے پلے ہی نہیں پڑتی تو اپنی نادانی اور کم عقلی کا شدت سے احساس ہوتا ہے۔ اس احساس سے بچنے کو بھاگتا ہوں۔ یوں سمجھیں کہ میں شاعری سے خار نہیں کھاتا۔ شاعری کو سمجھ نہ سکنے کی وجہ سے اسے بھاری پتھر سمجھ کر چوم کر رکھ دیتا ہوں ایف ایس سی میں جب ہمارے پیارے استادِ محترم جب اشعار کی...
  9. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    پھر اب اس دیباچے کو بدل لیں۔ میرا چوتھا چکر تھا۔ ویسے اگر ملکوں کے حساب سے دیباچے لکھوں تو کتاب تو یہیں بن جائے گی:bighug:
  10. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اس نکتے کو اگر دیکھیں تو اس سے ہمیں وضاحت ملتی ہے کہ کیسے مادے کے نہ ہونے سے یہ کائنات بنی۔ عین ممکن ہے کہ اس وقت ہمارے پاس بے پناہ توانائی موجود ہو جو "کسی" وجہ سے مادے اور ضد مادے یعنی میٹر اور اینٹی میٹر میں تبدیل ہوئی ہو اور پھر یہ چین ری ایکشن ہمیں موجودہ کائنات تک لے آیا ہو؟ مادے اور ضد...
  11. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    میں نے تو جہاں سے بھی خریدا، ہمیشہ ہی اچھی کوالٹی کا ہوتا ہے۔ چاہے ملتان سے لوں، چاہے ڈیرہ غازی خان سے، چاہے کراچی سے یا پھر لندن سے
  12. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    جی بالکل، لیکن صرف شکاری کے نکتہ نظر سے
  13. قیصرانی

    چکن سبزی میکرونی

    وہ بھی جوشاندے پیتے تھے؟
  14. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    اس پر اب اور کیا کہوں سوائے اس کے کہ کیا کہوں۔ یعنی خدا نہ کرے کہ کوئی نہ سمجھے یعنی کہ سمجھ ہی جائیں :biggrin: ویسے آپ کی پرزور "سفارش" پر میں نے اس "گُنگ دام" کو واپس بلا لیا تھا :bighug:
  15. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    جو شکار ہو جائے وہ آدم زاد نہیں بلکہ متوفی کہلاتا ہے :bighug:
  16. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    انہی تضادات یعنی پیراڈاکسز سے بچاؤ کے لئے کہا گیا ہے کہ روشنی کی رفتار تک پہنچنا ممکن نہیں اور یہ بھی کہ مادے کی بہت بڑی مقدار کو آپ توانائی میں بدل سکتے ہیں جو مادی چیز نہ ہونے کی وجہ سے حجم نہیں رکھتی :)
  17. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    Absolute Time and Absolute Space کی بات ممکن ہی نہیں :)
  18. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    میں نے عسکری کی منتیں کی ہیں، پر وہ شاید چھٹی پر ہیں آج کل
Top