نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    محترم جس پوسٹ کے بارے آپ کو تحفظات ہوں، اس پوسٹ کے نیچے رپورٹ کا آپشن موجود ہوتا ہے۔ اسے رپورٹ کر کے مختصر الفاظ میں بتا دیجئے کہ یہ پوسٹ کس وجہ سے رپورٹ کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ انتظامیہ فوری یا جلد از جلد ایکشن لے گی :)
  2. قیصرانی

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    عسکری لَوٹا لاکھوں پائے یو ٹیوب بھاڑ میں جائے
  3. قیصرانی

    لوبسٹر

    برادر گوگل اور وکی پیڈیا نامی دو ایسے ذرائع اللہ نے آپ کو بھی دے رکھے ہیں کہ آپ بھی کچھ محنت کریں۔ دھاگے پر دھاگے کھول کر انہیں دوسروں کے حوالے کر کے خود گم ہو جانا اچھی بات نہیں۔ اگر آپ کو معلومات درکار ہیں تو دوسروں سے پوچھنے کی بجائے انہیں بتانا بھی سیکھیں
  4. قیصرانی

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    اللہ کرے کہ کسی دن گھر والے دھاتی سکے سامنے رکھ کر بھول جائیں :)
  5. قیصرانی

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    حسرت ان غنچوں پر ہے جو دو گھنٹے کھل کر مرجھا گئے
  6. قیصرانی

    دلیر شاہ

    شاہ جی یا نام کے شاہ کا لفظ اکثر سید لوگ استعمال کرتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    دلیر شاہ

    زبردست۔ موصوف چونکہ بظاہر سید لگ رہے ہیں، اس لئے میں اپنا تبصرہ محفوظ رکھتا ہوں :)
  8. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    شادی سے قبل جو بھی ہو، شادی کے بعد محض شدہ شدہ ہو جائے گا :)
  9. قیصرانی

    گھانا کی مساجد

    جاہل اس لئے کہ اتنا اہم "رکن" مسجد سے غائب ہے اور انہیں خبر تک نہیں۔ لوگوں تک اذان کیسے جاتی ہوگی؟
  10. قیصرانی

    گھانا کی مساجد

    جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ حیرت ہے کہ ان تمام مساجد کو ملا کر بھی ایک لاؤڈ سپیکر نہیں دکھائی دیا :( کتنے جاہل لوگ ہیں گھانا والے بھی
  11. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    ہاہاہا۔ اب ذرا عزیز امین آ جائیں تو آپ کو کھری کھری سنائیں گے کہ آپ ان کے دھاگے کو برباد کر رہے ہیں :)
  12. قیصرانی

    لوبسٹر

    میرا خیال ہے کہ لابسٹر اور کیکڑا دو الگ جانور ہیں۔ تاہم دونوں ہی نہیں کھائے
  13. قیصرانی

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    مقدس آپی آئی کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  14. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    بی بی سی اردو کے مطابق یہ پابندی کھلنے والی ہے :)
  15. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    بہت خوب حسان خان
  16. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    جیسے مختلف سیرپ بنتے ہیں، اسی طرح گنے کے سیرپ کو ککو کہتے ہیں۔ آپ نے جیسے مکئی کا سیرپ اور میپل کا سیرپ سنا ہوگا۔ اسی طرح یہ بھی دیسی پیمانے پر بنتی ہے۔ بہت مزے کی ہوتی ہے :)
  17. قیصرانی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    اصل میں تجربہ ہو رہا تھا یہ فون پر نستعلیق کی تنصیب کتنی آسان ہو سکتی ہے :)
  18. قیصرانی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    زبردست محمد امین بھائی۔ اب اس کا طریقہ کار باتصویر لکھ دیں تاکہ دیگر احباب کو فائدہ ہو :)
  19. قیصرانی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    چلنا تو چاہیئے۔ تاہم اس بارے کوئی گرو ہی مشورہ دے سکتا ہے :)
Top