نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مری، میں اور مانو بلی

    بہت اچھی تصاویر ہیں :)
  2. قیصرانی

    مری، میں اور مانو بلی

    سروس چیتا۔ یہ کہاں سے لئے؟ مجھے تو نہیں مل رہے اب :(
  3. قیصرانی

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    ان کی پوری پوسٹ دیکھیئے گا۔ پہلے میں بھی اسی طرح سمجھا تھا لیکن پھر اگلے فقروں نے وضاحت کر دی تھی
  4. قیصرانی

    لوبسٹر

    کھا لیں۔ بس یہ نہ بتائیے گا کہ کس جانور کا گوشت تھا، ورنہ اس پر بھی ثبوت درکار ہوں گے :)
  5. قیصرانی

    لوبسٹر

    اب وہ ثبوت مانگیں گے کہ ثبوت دیں کہ بارہ گھنٹے ہی کی ڈاکومنٹری ہے؟ کوئی اشتہار تو نہیں؟ اگر ہیں تو ان کا دورانیہ۔ کس بارے اشتہارات ہیں۔ اگر نہیں تو کیوں؟ کیا لوگ دلچسپی نہیں لیتے وائلڈ لائف میں؟ اگر نہیں لیتے تو کیوں؟ ہر بات کا ثبوت بھی ساتھ دیجئے گا :)
  6. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    اگر آپ براہ راست سوالات لکھ دیں تو آسانی رہے گی جواب دینے میں۔ تاہم میرے جوابات سے میری کم علمی واضح ہوگی کہ میں نے ابھی تک تصویر کا ایک رخ دیکھا ہے۔ دوسرا رخ جاننے کے لئے محمد امین بھائی اور حسان خان اور انیس الرحمن برادر سے رابطے میں ہوں
  7. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    بہت خوب محمد امین بھائی :) اچھا ہے کہ آپ نے دوسرے نکتہ نظر سے بات کی وضاحت کی :)
  8. قیصرانی

    اقتباسات ”اللہ جل جلالہ، کی نشانیاں عقل والوں کے لیے“ تحقیق و ترتیب: ”ابُو محمد مخدوم زادہ“

    زبردست شئیرنگ ہے۔ جزاک اللہ۔ آپ نے یہ مضمون کسی کتاب سے لیا ہے یا کسی رسالے سے؟ مصنف کا نام تو آپ نے بتا دیا ہے :)
  9. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    کہاں جانے کی خواہش ہے مصر میرا پسندید سگریٹ برانڈ Marlboro میرا پسندیدہ رنگ کالا میری پسندیدہ کتاب تزکرہ غوثیہ میرا پسندیدہ مصنف اشفاق احمد میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ میرا پسندیدہ پرفیوم Lacoste Essential میرا تکیہ کلام او تیری خیر میرا پسندیدہ موسم گرمی میرا پسندیدہ کھانا سبزی
  10. قیصرانی

    آسٹریلوی کھلاڑی اور کمیٹیٹر ۔۔ ٹونی گریگ

    انا للہ و انا الیہ راجعون مجھے اس کی کمنٹری بہت پسند تھی :(
  11. قیصرانی

    تعارف تعارف

    محفل پر خوش آمدید ُُغدیر زھرا
  12. قیصرانی

    جوش وطن

    اچھا کلام پیش کیا ہے۔ تاہم جغرافیائی اعتبار سے کی گئی تقسیم کو اتنا برا بھی نہیں جاننا چاہیئے :)
  13. قیصرانی

    تعارف محفل پر ایک اور اناڑی بھی آگیا ہے

    جاتے کہاں ہیں جناب، یہیں ہی رہتے ہیں پھر تو :) محفل پر خوش آمدید ملک انس اعوان حزبی
  14. قیصرانی

    کلماتِ خیر و برکت

    جزاک اللہ نوآموز
  15. قیصرانی

    شعیب کی تصاویر

    یعنی زخموں پر نمک بھی چھڑکتی رہی ساتھ ساتھ؟ :(
  16. قیصرانی

    لوبسٹر

    وڈی ڈاھڈی پیرنی صاحبہ کے الفاظ میں، انتہائی نامتفق
  17. قیصرانی

    بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

    کتنی فکر ہے دانتوں کی۔ ویسے ہیں بھی تو دو ہی :)
  18. قیصرانی

    یوٹیوب کھل رہی ہے

    دل جلانے کی بات کرتے ہو عسکری گمانے کی بات کرتے ہو :(
Top