یہ کمنٹ یا تبصرے پروگرام کے چلنے پر دکھائی نہیں دیتے۔ تاہم یہ اصل پروگرام میں رہتے ہیں تاکہ جب پروگرام میں تبدیلی کرنی پڑے تو ہمیں یاد ہو کہ اس جگہ ہم نے یہ کام کیوں اور کیسے کیا تھا
محفل پر ایک بار پھر سے خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں تعارف کرا دیجئے۔ سب سے واقفیت ہو جائے گی۔ محفل ایسے ہی ہے جیسے ہمارا گھر۔ جیسے گھر میں رہتے ہیں، ویسے ہی یہاں رہیئے :)
محفل پر خوش آمدید سایما اگر چاہیں تو آپ کا نام درست کر کے صائمہ یا کچھ اور بھی کیا جا سکتا ہے۔ اپنا تعارف دیں تو اہل محفل سے بات چیت میں سہولت ہو جائے گی
آپ بور ہو رہے تھے۔ میں نے بتایا کہ آپ کے عزیز از جان دھاگے پر دوست سوالات کے ساتھ منتظر ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ نایاب جی دیکھ لیں گے۔ کیا یہ بچگانہ انداز نہیں؟ کیا دوستوں کی اس طرح پروا کی جاتی ہے؟