یہاں ایک فننش فیملی سے میرے دوستانہ تعلقات ہیں۔ کچھ عرصے سے ان کے باہمی تعلقات خراب تھے کہ خاوند کی عادت تھی کہ بہت شک کرتا تھا۔ ان کی شادی کو 20 سال ہو رہے تھے اور مسئلہ دن بدن خراب ہوتا جا رہا تھا۔ دو ماہ قبل خاتون نے طلاق کے لئے بات کی اور آرام سے ہنسی خوشی سارے معاملات طے ہو گئے۔ خاتون اور...