نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    غفور صاحب کون تھے؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. قیصرانی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    یہ لنک دیکھیئے گا
  3. قیصرانی

    سبق پائتھون Comments

    یہ کمنٹ یا تبصرے پروگرام کے چلنے پر دکھائی نہیں دیتے۔ تاہم یہ اصل پروگرام میں رہتے ہیں تاکہ جب پروگرام میں تبدیلی کرنی پڑے تو ہمیں یاد ہو کہ اس جگہ ہم نے یہ کام کیوں اور کیسے کیا تھا
  4. قیصرانی

    محفل پر ایک بار پھر سے خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں تعارف کرا دیجئے۔ سب سے واقفیت ہو جائے گی۔...

    محفل پر ایک بار پھر سے خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں تعارف کرا دیجئے۔ سب سے واقفیت ہو جائے گی۔ محفل ایسے ہی ہے جیسے ہمارا گھر۔ جیسے گھر میں رہتے ہیں، ویسے ہی یہاں رہیئے :)
  5. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    استاد جی v پر ط ہوتا ہے، ت نہیں :)
  6. قیصرانی

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    میری مراد تھی کہ سکربڈ اور اسی طرح کی سائٹس پر بھی علم بٹتا ہے :)
  7. قیصرانی

    گھوڑے

    کوئی بات نہیں۔ چونکہ آپ کو اپنے دھاگے کی اتنی فکر رہتی ہے تو میں نے سوچا کہ مطلع کر دوں :)
  8. قیصرانی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    معذرت یہ میں نے اینڈرائڈ فون کے لئے لکھا۔ ٹیبلٹ کے لئے ابھی کوشش کرتا ہوں۔ آپ اس کی تفصیل لکھ دیں کہ کون سا ٹیبلٹ ہے وغیرہ
  9. قیصرانی

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    اس بارے ریسرچ چل رہی ہے۔ کچھ پروگرام موجود ہیں لیکن وہ فون کو زیرو کر دیتے ہیں، یعنی وارنٹی ختم ہو جاتی ہے
  10. قیصرانی

    Naakam sahi, ishq ka imtehan achhaa thaa

    محفل پر خوش آمدید سایما اگر چاہیں تو آپ کا نام درست کر کے صائمہ یا کچھ اور بھی کیا جا سکتا ہے۔ اپنا تعارف دیں تو اہل محفل سے بات چیت میں سہولت ہو جائے گی
  11. قیصرانی

    پاکستان ہاکی کا فائنل جیت گیا

    اہل پاکستان کو بہت مبارک ہو :)
  12. قیصرانی

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    محفل پر خوش آمدید بنتِ سلیم
  13. قیصرانی

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    میں بھی۔ اب تو "سنا" ہے کہ آن لائن بھی دستیاب ہیں سب کتب؟
  14. قیصرانی

    گھوڑے

    یہ تو تجربہ بولتا دکھائی دے رہا ہے :biggrin: ویسے اب آپ کے دھاگے پر گفتگو کا رخ کسی دوسری جانب کون موڑ رہا ہے؟ دھاگے کی بربادی کا افسوس نہیں ہو رہا؟
  15. قیصرانی

    گھوڑے

    جی آج کل واحد ہوں۔ جب جمع ہوا تو آپ کو دعوت نامہ بھیج دوں گا
  16. قیصرانی

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    آپ بھی مظہر کلیم ایم اے کے ڈسے لگتے ہیں :)
  17. قیصرانی

    گھوڑے

    اللہ کا شکر ہے کہ آپ واحد دوست ہیں جو ایسا کرتے ہیں
  18. قیصرانی

    گھوڑے

    جو بھی اس طرح بچگانہ حرکت کرے، اس کے ساتھ یہی کرتا ہوں :)
  19. قیصرانی

    گھوڑے

    آپ بور ہو رہے تھے۔ میں نے بتایا کہ آپ کے عزیز از جان دھاگے پر دوست سوالات کے ساتھ منتظر ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ نایاب جی دیکھ لیں گے۔ کیا یہ بچگانہ انداز نہیں؟ کیا دوستوں کی اس طرح پروا کی جاتی ہے؟
Top