پاکستان کا پروگرام انشاء اللہ جنوری کے آخر کا ہے۔ پاؤں کا نمبر 12 ہے۔ پاکستان لاہور، اسلام آباد اور ڈیرہ غازی خان کے علاوہ ملتان کا کنفرم ہے۔ باقی کچھ پکا پتہ نہیں ہے
مذہبی کا حوالہ ڈاکٹر طاہر القادری کے حوالے سے تھا۔ عمران خان اور ڈاکٹر صاحب کو محض توجہ ہٹانے کے لئے سامنے لایا جاتا ہے۔ اصل گیم آپ کی سوچ سے زیادہ گہری ہے :)
ثبوت کے سلسلے میں کافی سارے عوامل ہیں۔ اگر کوئی مذہبی جماعت یا مذہبی شخصیت حکومت میں آئی تو بین الاقوامی سطح پر اسے قبول نہیں کیا جائے گا۔ امریکن ایمبیسی اور امریکی عہدے داروں کی شریف برادران سے مسلسل ملاقاتیں بھی اس ضمن میں اشارہ کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ دوست بھی ہیں جو اندرونی معاملات جانتے...
بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ اس لنک کو خود دیکھیں، اس کا خلاصہ بنا کر پوسٹ کر دیں ساتھ ہی لنک دے دیں تاکہ اگر کسی کو مزید تفصیل درکار ہو تو جا کر خود دیکھ لیں