نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    جی مانو بلی۔ سوری آف لائن ہو گیا تھا کہ آفس کا وقت ختم ہو گیا تھا
  2. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    بسم اللہ
  3. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    جی مانو بلی :)
  4. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    اگر اس بات کی وضاحت میں پڑے تو آپ بہت پریشان ہوں گے :)
  5. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    جی ایک سیدھے پاؤں اور دوسرا پاؤں بھی میرا سیدھا ہی ہے۔ ابھی چڑیل بننے کا کوئی ارادہ نہیں :) آپ کے پیر کیسے ہیں ذرا دکھائیے تو
  6. قیصرانی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    ناپسندیدہ جملوں کی بہار دیکھنی ہے تو براہ کرم اردو وکی پیڈیا کا چکر لگا لیجئے۔ بقول استاد محترم جناتی زبان ہے :) محبوب عالم جیسی فارسا اور عربا جیسی
  7. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    میں نے وہ مووی تو نہیں دیکھی لیکن اب اندازہ ہو رہا ہے کہ کیسی ہوگی مووی :) پسندیدگی کا شکریہ۔ ڈرنے کی کوئی بات نہیں۔ یہ تصویریں ہیں اس لئے فکر نہ کریں
  8. قیصرانی

    جب آتش جوان تھا۔۔۔

    یہ محض شعر و شاعری کی باتیں ہیں۔ آتش بہت مشہور شاعر تھے۔ جب انہوں نے اپنی جوانی کا کوئی واقعہ بتانا ہوتا تو فرماتے تھے کہ جب آتش جوان تھا تو پھر یہ کہاوت بن گئی :)
  9. قیصرانی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    کچھ بھی نہیں :)
  10. قیصرانی

    جب آتش جوان تھا۔۔۔

    جب تک سیاہ ست میں نہیں آئے تھے، اچھے ہی تھے۔ تھانیدار کی وردی بھی بہت سوٹ کرتی تھی انہیں :)
  11. قیصرانی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    فارغ وہ کام ہے جو آپ کے باس کرتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    جب آتش جوان تھا۔۔۔

    بری بات۔ ایویں ای نہیں دوسروں کے راز کھولتے بچے :(
  13. قیصرانی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    محفل پر خوش آمدید محسن وقار علی :)
  14. قیصرانی

    جب آتش جوان تھا۔۔۔

    مجھ پر طنز :(
  15. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    غور سے پڑھیئے، انہیں پیرنی صاحبہ ہی لکھا ہے :) ایگری کرنے کا ڈھیر سارا شکریہ
  16. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    اس کا مطلب ہے کہ استاد کی جگہ ہمیشہ خالی رہتی ہے۔ یعنی کوئی بھی بندہ یہ دعوٰی نہیں کر سکتا کہ اس موضوع کے بارے اسے تمام تر حاصل ہیں۔ ویسے پیرنی صاحبہ اس کی بہتر تشریح فرما سکتی ہیں کہ میری فارسی بہت کمزور ہے
  17. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    فاتح بھائی میرے فوٹوگرافی کے استاد ہیں۔ بے شک میں خود بھی کم استاد نہیں لیکن جائے استاد خالی است :)
  18. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    تو کیا ہوا، واشنگ مشین میں ایریل ڈال کر خود گھس جاؤں گا بس :)
  19. قیصرانی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    تو اس کا جواب یہ ہوا کہ یار اب بندہ اپنے دفتر میں بھائی جیسے باس سے مذاق بھی نہیں کر سکتا؟ :bighug:
  20. قیصرانی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    تو آپ کہیں نا کہ جب دس منٹ میں کام کر کے دو دن فارغ رہتا ہوں تو بھی اعتراض کرتے ہو
Top