بس ایسے ہی ٹرک کھیل رہا تھا کہ کیا بغیر کوئی لفظ دکھائے بھی ٹیگ کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ تو پہلے آپ کو ٹیگ کیا اور پھر پوسٹ کو ایڈٹ کر کے اس میں سے آپ کا نام اڑا دیا لیکن آپ کے یوزر نیم والے ٹیگ ویسے ہی رہے۔ جب آپ میری پوسٹ کا اقتباس لیتے ہیں تو آپ کو وہ ٹیگ دکھائی دیں گے :)